حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی (رح) کی یاد میں بین الاقوامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آیت اللہ رجبی نے خطاب کیز، یہ تقریب مجتمع امام خمینی (رح) کے قدس ہال میں منعقد ہوئی۔
حوزہ/ انہوں نے کہا: مذہب تشیع میں جو کچھ باقی ہے وہ ایسے لوگوں کے کی وجہ سے ہے جو امام عصر (ع) کی غیبت کے زمانے میں علم و آگاہی کے ساتھ عمل اور تقویٰ پر بھی توجہ دیتے تھے، ان میں سے ایک آیت اللہ…