یاد شہداء
-
حوزہ علمیہ جامعۃ العباس الہ آباد میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم اور قرآن خوانی
حوزہ/ ايران نے ہمیشہ مظلوموں کی حمایت کی ہے شہداء کی قربانی اسکی دلیل ہیں۔
-
لکھنؤ میں یاد شہداء کے عنوان سے ہوا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس سمیت دیگر شہداء کی یاد میں پرانے لکھنؤ کے تاریخی روضہ فاطمان کے قریب واقع حضرت قاسم ہال میں ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
-
روس میں شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا گیا
حوزہ/ روسی افسر نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کا نام مزاحمت کی علامت کا نام ہے۔
-
لکھنؤ،بہرائچ اور ہلور میں بھی یاد شہداء کا اہتمام:
جنرل قاسم سلیمانی سمیت دیگر شہداء نے واقعی اسلام سے دنیا کو روشناس کرایا: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلام انسان دوستی کا پیغام دینے والا مکتب ہے۔ایران نے امریکہ کے ستر سالہ طلسم کو اس وقت ایمانی طاقت سے توڑا جب شہداء کی شہادت کے بعد عراق میں امریکی ایر بیس پر حملہ کیا۔
-
شہید سلیمانی کی یاد قومی سطح پر منائیں؛ یاد شہداء کے عنوان سے منعقدہ قومی سیمنار میں ڈاکٹر محمد علی ربانی و دیگر کا اظہار خیال
حوزہ/ جوانان سرسی سادات کی جانب سے امام بارگاہ شرقی میں یاد شہداء کے عنوان سے منعقدہ قومی سیمنار میں ڈاکٹر محمد علی ربانی ودیگر مقررین کا اظہار خیال، جنرل شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس اور دیگر شہداء کی یاد دنیا کے تمام انسانوں خصوصاً مسلمانوں کو پورے وقار و احترام سے منانی چاہئیے۔
-
مجاہد وہ ہوتاہے جو اپنی جان دیگر مظلوموں اور کمزوروں کی حفاظت کرے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے ’یاد شہداء ‘ پروگرام اور مجلس برسی کا انعقاد ،مختلف علماء نے اظہار خیال فرمایا۔
-
فاطمیون کے مجاہدین نے اپنی شہادت سے جو حاصل کیا ہے وہ پوری دنیا کی بھلائی سے بڑھ کر ہے، آیت الله شیخ عیسی قاسم
حوزہ / اسلامی تحریک بحرین کے رہنما نے لشکر فاطمیون کی طرف سے منعقدہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "یاد شہدائے لشکر فاطمیون و خطے سے امریکہ کے انخلاء فاطمیون کے اہداف " سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فاطمیون مجاہدین نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے کوئی نقصان نہیں اٹھایا ہے اور انہوں نے اپنی شہادت کے ذریعے جو کچھ حاصل کیا وہ پوری دنیا کی بھلائی کے مترادف نہیں ، بلکہ اس سے بڑھ کر ہے۔