حوزہ/ہزاروں یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر اجتماع کرکے عید غدیر خم کا جشن انتہائی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا۔