۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
یورپ ممالک میں دین اسلام
کل اخبار: 2
-
ایران کے خلاف قرارداد اور مغربی منافقت کا پردہ چاک
حوزہ/اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق قرارداد کی منظوری، بین الاقوامی سیاست میں موجود دہرے معیاروں اور منافقت کا واضح ثبوت ہے۔ اس قرارداد کو کینیڈا نے پیش کیا، جسے ۷۷ ممالک کی حمایت کے ووٹ حاصل ہوئے۔ ایران کے خلاف یہ اقدام ان قوّتوں کی جانب سے کیا گیا جو خود انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے ذمہ دار ہیں۔
-
دین ناب محمدی تیزی سے پھیل رہا ہے:
میں خودکشی کرنے ہی والا تھا لیکن اذان نے مجھے نجات دی،امریکی نو مسلم کا اظہار خیال
حوزہ/ اسلام کے ساتھ واقفیت نےامریکی شہری آرون ڈیوڈ سنیڈر، جو کہ کئی سالوں سے شراب نوشی کی عادت سے مجبور تھے،کو خود کشی کرنے سے بچایا۔