یومِ آزادیِ پاکستان
-
وطنِ عزیز کی تعمیر و ترقی کے لیے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے، ڈاکٹر سید شفقت شیرازی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے یومِ آزادی کے موقع پر کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے نظریہِ پاکستان کے مطابق ہمیں تمام تر لسانی، قومی، مذہبی تعصبات سے بالا تر ہوکر وطن عزیز کی تعمیر و ترقی کیلئے مل جل کر کام کرنا چاہیے۔
-
یومِ آزادی کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس؛
عوام کو حقیقی معنوں میں آزادی کا ملنا ہی بانیانِ پاکستان کے خوابوں کی تعبیر ہے، مقررین
حوزہ/تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت دیگر رہنماؤں نے یومِ آزادی کی مناسبت سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے۔
-
14 اگست؛ پاکستان بھر میں 77واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
حوزہ / اسلامی جمہوریہ پاکستان کا 77واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ستترویں یوم آزادی کے جشن کے موقع پر ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر کی 77 ویں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو مبارکباد
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 77ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وطن عزیز کی سلامتی و استحکام کیلئے دعا کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ارض پاک کے دفاع و تحفظ کےلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: ملکی امن و استحکام اور داخلی مسائل کے خاتمے کے لئے قومی اتفاق رائے اور متعصبانہ قانون سازی کا خاتمہ ضروری ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے پیغام
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان میں اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقلیتوں کے دن پر ہمیں ایک سخت اور دردناک حقیقت کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے کہ پاکستان نے ابھی تک اپنے تمام شہریوں کے لیے مساوات اور انصاف کا مقدس وعدہ پورا نہیں کیا۔
-
حجۃ الاسلام محمد ثقلین واحدی:
وطن عزیز اسلام کے نام پر وجود میں آیا اس میں کوئی بھی قانون قرآن و سنت کے منافی نہیں ہونا چاہیئے
حوزہ / ادارہ "سیاسیات" کی جانب سے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستان جتنا تمہارا ہے اتنا ہی ہمارا بھی!
حوزه/ اس سال ہندوستان کو آزاد ہوئے 76 سال مکمل ہو گئے اور 77 ویں ہندوستانی یوم آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
یوم آزادی پاکستان محبت و اخوت اور تمام طبقات کےحقوق کا درس دیتا ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: یوم آزادی پاکستان محبت و اخوت اور تمام طبقات کےحقوق کا درس دیتا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
یوم آزادی پر عہد کرتے ہیں کہ ارض پاک کے دفاع و تحفظ کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم آزادیٔ پاکستان کے موقع پر پیغام میں کہا: ملکی امن و استحکام اور داخلی مسائل کے خاتمے کےلئے قومی اتفاق رائے اور متعصبانہ قانون سازی کا خاتمہ ضروری ہے۔
-
قم المقدسہ میں یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے علمی و فکری نشست کا انعقاد
حوزہ / 14 اگست بروز اتوار یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایران کے شہر قم المقدسہ میں علمی و فکری ادارہ "سیاسیات" کی جانب سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان کی سالمیت و حفاظت،استحکام اور ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ اس وطن کی سالمیت حفاظت استحکام ترقی اور مسلسل کامیابیوں کیلئے اپنا ہمیشہ کی طرح من حیث القوم اور فرد تعاون اور مدد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی:
اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو
حوزہ / حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے 14 اگست 2022ء یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان بننے کے بعد بھی مسلمانوں کو اپنے عقیدے پر رہنے کی آزادی نہیں، علامہ سید ظفر عباس شمسی
حوزہ / صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان نے یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک تحریر لکھی ہے۔
-
محب وطن اور مدافع وطن کے قاتلوں کی معافی ملک و قوم سے خیانت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قیام پاکستان کے لیے طویل،انتھک اور بےمثال جدوجہد کا مقصد ایک ایسے خطے کا قیام تھا جہاں اہل اسلام اپنی مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں۔
-
14اگست شہداء کی یاد منانے اور انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ یہ جذبۂ شہادت شہدائے کربلا کی دین ہے آج بھی اسی جزبے کی ضرورت ہے جو قوموں میں حرارت پیدا کرتا ہے حکمرانوں کو وہ مقصد یاد رکھنا چاہیے جس مقصد کے لئے پاکستان حاصل کیا گیا تھا۔