حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 23 مارچ 1940ء کو پیش کی جانے والی قرارداد سے ہمارے لئے منزل کا تعین ہوا تھا لہذا یہ ایک تاریخی دن ہے۔
حوزہ/ نظریہ پاکستان ہماری پہچان اور اساس ہے اور اس کی بقا اور سلامتی صرف اسی صورت ممکن ہے کہ نوجوان نسل کو اس نظریے کی بنیاد سے متعارف کروایا جائے یہ ذمہ داری والدین اور اساتذہ کی ہے کہ وہ اپنے…