۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

یوم وفات حضرت ابوطالبؑ

کل اخبار: 2
  • تقویم حوزہ:26 رجب 1442

    تقویم حوزہ:26 رجب 1442

    حوزه/تقویم حوزہ:26 رجب 1442؛وفات سید البطحاء حضرت ابوطالب(ع)۔آپ کی وفات کے دن پیغمبر اکرمؐ نے سخت گریہ فرمایا اور حضرت علیؑ کو غسل و کفن دینے کا حکم دیا اور آپؐ نے ان کے لئے طلب رحمت کی دعا کی۔ جب حضرت محمدؐ حضرت ابوطاب کے دفن کی جگہ پہنچے تو فرمایا: اس طرح آپ کی مغرت اور شفاعت کے لئے دعا کرونگا کہ جن و انس حیران رہ جائے۔ آپ کے جسد خاکی کو مکہ میں آپ کے والد گرامی عبدالمطلب کے ساتھ قبرستان حُجون میں سپرد خاک کیا گیا۔

  • حضرت ابو طالب (ع) نے نبوت و رسالت کا ببانگ دہل ساتھ دیا، علامہ ساجد نقوی

    حضرت ابو طالب (ع) نے نبوت و رسالت کا ببانگ دہل ساتھ دیا، علامہ ساجد نقوی

    حوزہ/ یوم وفات حضرت ابوطالبؑ کے موقع پر جاری ایک بیان میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری ؑ اور جناب ابو طالب ؑ کی رحلت کے سال کو نبی رحمت نے ”عام الحزن“ یعنی غم کا سال قرار دیا اور اپنی دو عزیز ترین ہستیوں کو اپنا محسن و مربی قرار دیتے ہوئے غم و دکھ کا اظہار کیا۔