حوزہ/علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ہندوستان میں سر سید احمد خان کے 209 ویں یومِ پیدائش پر علمی تقریب منعقد کی گئی؛ جس میں اساتذہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔