یوم یکجہتی فلسطین (9)
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت سندھ بھر کی طرح کراچی میں بھی 15مقامات پر یکجہتی فلسطین ریلیوں کا انعقاد:
پاکستاناسرائیل عالمی دہشتگرد اور ایک غاصب ریاست ہے: حجت الاسلام باقر زیدی
حوزه/مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس کی اپیل پر پاکستان بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا۔
-
پاکستانتمام اہل اسلام مظلوم فلسطینیوں کی مالی، سیاسی اور اخلاقی مدد کریں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین کے تحت پاکستان بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی…
-
پاکستانمظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، وقت کے یزیدوں کو قدموں تلے روندنے کے مترادف ہے، علامہ غضنفر نقوی
حوزه/ فلسطین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اظہارِ یکجہتی فلسطین وقت کے یزیدوں کو قدموں تلے روندنے کے مترادف ہے مسئلہ فلسطین کو ہم نہ چھپنے دیں گے نہ مٹنے دیں…
-
یوم یکجہتی فلسطین؛ بہاولپور پاکستان میں عظیم الشان ریلی؛
پاکستانفلسطینیوں کے خلاف عالمی میڈیا کا جانبدارانہ کردار شرمناک ہے، مقررین
حوزہ/ یومِ یکجہتی فلسطین کے سلسلے میں شیعہ جامع مسجد چاہ فتح خاں بہاولپور پاکستان سے فرید گیٹ تک ریلی نکالی گئی، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
-
پاکستانکراچی میں یکجہتی فلسطین ریلی؛ امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت کراچی میں یکجہتی فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا اور امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔
-
جیکب آباد بلوچستان میں فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کیلئے ریلی:
پاکستانپاکستان کی غیرت مند عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر جیکب آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی…
-
پاکستان13 اکتوبر 2023ء یوم یکجہتی فلسطین / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے
حوزہ / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے 13 اکتوبر 2023ء کو سندھ بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا۔
-
پاکستانعلامہ راجہ ناصر عباس کا 13 اکتوبر بروز جمعہ ملک گیر "یوم یکجہتی فلسطین" منانے کا اعلان
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے بروز جمعہ 13 اکتوبر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانےکا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستاناصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے "یوم یکجہتی فلسطین" منانے کا اعلان
حوزہ / مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 13 اکتوبر 2023 بروز جمعۃ المبارک یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔