یوکرائن
-
زیلنسکی اپنی احمقانہ جنگ میں ایران کے پاؤں کیوں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے؟
حوزہ/ یوکرین کے صدر زیلنسکی اور اس ملک کی حکومت کے ذمہ داروں کے بیانات پر غور کرنے سے یہ تاثر ملتا ہے کہ یوکرین روس سے نہیں بلکہ ایران سے لڑ رہا ہے اور اس نے ایرانی ہتھیاروں پر اس طرح اپنی توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور اسے لے کر اس قدر واویلا مچا رکھا ہے کہ گویا ایرانی ہتھیار اگر نہ ہوتے تو اب تک یوکرین فوجی ماسکو میں داخل ہو چکے تھے!!!
-
یوکرائن کی حمایت میں افراد بھیجنے کے لحاظ سے اسرائیلی جماعتوں میں اختلاف
حوزہ/ اسرائیل ٹائمز کے مطابق، اندازہ لگایا گیا ہے کہ تقریبا 500000 اسرائیلیوں کی جڑیں یوکرائن سے ملتی ہیں یعنی اتنی تعداد یوکرائنی مہاجرت کر کے اسرائیل میں آباد ہوئے ہیں۔
-
عید بعثت رسول پر رہبر انقلاب اسلامی کا عالم اسلام سے خطاب؛
یوم بعثت رسول اکرم پر خطاب، یوکرین کی جنگ کے سلسلے میں موقف کا اعلان
یوم بعثت پیغمبر اسلامۖ کی مناسبت سے آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب کے چند اہم اقتباسات
-
کیف؛ ہمیں ٹینک تباہ کرنے کے لئے گولہ بارود چاہیے یہاں سے نکلنے کے لئے سواری نہیں، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی
حوزہ/ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکا کی جانب سے سے یوکرائن سے فرار کرانے کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
-
حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی:
روس اور یوکرائن کے درمیان معاملات کو مزاکرات کے ذریعے حل کیا جائے
حوزہ/ اگر عصر حاضر میں حکمران نظام ولایت کو سمجہ لیتے تو تمام مشکلات حل ہو سکتی ہیں اور جمہوریت مستحکم ہو سکتی ہے، جس کے ذریعے عوام کی خدمت کی جا سکتی ہے اور لوگوں کو تمام حقوق یکسان مل سکتے ہیں۔
-
یوکرائن، روس جنگ کا پس منظر اور تازہ ترین صورتحال؛
یوکرائن کی جنگ وائٹ ہاوس کے گندے کھیل کا ایک حصہ ہے!
حوزہ/ یوکرائن کی جنگ وائٹ ہاوس کے گندے کھیل کا ایک حصہ ہے جس کے ذریعے وہ چاہ رہے ہیں کہ یوکرائن کو نیٹو کا حصہ قرار دیکر روس کے گرد حصار کو مزید تنگ کریں اور ایک بڑی زمین کے مالک روس پر پریشر کو بڑھائیں ایسی صورتحال میں ہر ملک یہ پسند کرے گا کہ اس پریشر کو اپنے اوپر سے کم کرے لہذا روس میں موجود حکمران جماعت نے بھی اپنے اوپر سے پریشر کم کرنے کے لیے اور اس محاصرے سے نجات پانے کے لیے جنگ کا سہارا لیا ہے. بد قسمتی سے اب جنگ شروع ہو چکی ہے اور اس کا نتیجہ بھی ساری دنیا کو پتہ ہے۔
-
امریکی سہارا یوکرائنی کشتی کو لے ڈوبا، روس نے دو ریاستیں ہڑپ کر لیں
حوزہ/ روسی صدر نے لوہانسک اور دونیتسک کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کے حکمنامہ پر دستخط کر دیئے ہیں اور ساتھ میں روسی پارلیمنٹ کو اس کی توثیق پر جلد عمل درآمد کا بھی کہا ہے۔