یکجہتی
-
فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021ء کو یکسر مسترد کرتے ہیں؛
پاکستان کی شیعہ قیادت نے مذہبی سیاسی ہم آہنگی اور یکجہتی کے حوالے سے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ قومی یکجہتی کنونشن برائے ردِ فساد سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا ہماری قیادت ایک عرصے سے متفقہ قانون سازی ، مذہبی سیاسی ہم آہنگی اور یکجہتی کے حوالے سے اپنا کلیدی کردار ادا کرتی آئی ہے اور ہمیشہ ایسی قانون سازی سے قوم کو بچانے کے لئے حکمرانوں کو متوجہ بھی کرتی آئی ہے جس سے پاکستان میں تقسیم و نفرت کو فروغ ملے اور فتوؤں اور تکفیر کرنے والے عناصر کی راہ ہموار ہو جس سے ملکی داخلی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔
-
علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی‘ اتحاد‘ یکجہتی اور تعمیری سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین کا دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانا اُن کا خاصا تھا اور انکی جدوجہد میں پاکستانیت کا عنصر غالب رہا اور عوام کے آئینی و قانونی حقوق کا تحفظ کیا گیا۔
-
کیا مسلم ممالک میں یکجہتی ممکن ہے؟!
حوزہ/ ہر کوئی دین کے نام پراپنا امپائرقائم کرناچاہتا ہے ۔سعودی برداشت نہیں کرے گا کہ وہ ایران کے ماتحت رہے اور ترکی تو قطعی راضی نہیں ہوگا کہ وہ ان میں کسی کے ماتحت رہے لیکن ہاں ! ہر کوئی یہ چاہے کہ فلاں اس کے ماتحت رہے ۔ یہی مشکل ہے امت واحدہ کی ۔ماضی کو فراموش کرنا، مذہبی اختلاف کو بالائے طاق رکھنا اور ایک مشترکہ سپریم پاور کا تصور ہی انہیں ترقی سے ہمکنار کرسکتا ہے۔
-
باطل افکار اعتقاد کا اظہار کرکے ذاتی فائدہ اٹھاتے ہیں، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ ہندوستان ایسا ملک ہے جو مختلف مذاہب اور تہذیب و تمدن اور مختلف زبانوں کاگہوارہ ہے اسکے باوجود یکجہتی و ہمہانگی اور آپس میں بھائی چارگی سے بسر کرنا۔ یہی چیز ہندوستان کو چارچاند لگادیتی ہے۔ اس خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہر ہندوستانی کا اولین فرض ہے جہاں کہیں امن وامان بگاڑھنے کاخدشہ ہی کیوں نہ ہو فورا اسکو اپنے قدموں تلے روندے تاکہ فتنہ و فساد اپنا سر اٹھا نہ سکے۔
-
آئی ایس او پاکستان 5 فروری کو ملک بھر میں یوم کشمیر منائے گی
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد عباس نے مرکزی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس او 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منائے گی۔
-
-
کرگل، پاکستان میں ہزارہ شیعہ نسل کشی کے خلاف جمعیة العلماء کا احتجاج
حوزہ/انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ کا کوئٹہ کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہار ہمدردی، مرکزی نمازِ جمعہ کے بعد امام جمعہ کی قیادت میں احتجاجی جلوس برآمد, شدید سردی کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔
-
مولانا کلب صادق مرحوم تعلیم اور اتحاد کے عظیم نمائندہ تھے، ہمیشہ قوم و ملت میں یکجہتی کو قائم رکھنے پر زوردیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ ڈاکٹر کلب صادق صاحب، لوگوں کے بے جاں تبصرو ں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ،اپنے ایک کان بند رکھتے ہوئے ہمیشہ اپنے مقصد میں آگے بڑھتے رہے۔ اسی لیے وہ اپنے مشن میں کامیاب ہوئے ۔اگر ہم بھی ہرکس و ناکس کی بات پر دھیان دینے لگے تو ہماری ترقی کی رفتارمدہم پڑجائے گی۔ اس لیے ہمیں صرف اپنی منزل کی جانب رواں دواں رہنا چاہئے ۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
آیت اللہ تسخیری نے جو مسلمانوں کے مختلف فرقوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا کردار ادا کیا ہے وہ طویل مدت تک یاد رکھا جائے گا
حوزہ/ پرچم دارِ وحدتِ اسلامی مشیر و معتمدِ مقامِ معظمِ رہبری حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری رہ کا انتقال عالَمِ اسلام کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جس کی بھرپائی ناممکن ہے۔
-
ایک ہی پنڈال میں مسلم لڑکیوں کا ہوا نکاح تو ہندو لڑکیوں نے لئے سات پھیرے
حوزہ/8 مسلم اور 8 ہندو لڑکیوں کی شادیاں ان کے اپنے مذہب کے مطابق ان کے ریتی رواجوں کے حساب سے کرائی گئیں۔
-
کراچی میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین سائیکل مارچ+تصاویر
حوزہ/فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا۔ مرکزی پروگرام کراچی میں نرسری تا پریس کلب تک یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسلام اور انسانیت کے عنوان سے جمّو میں خصوصی تقریب
حوزه/جمو میں اس تقریب کے ذریعے مسلم اور غیر مسلم یکجہتی کو فروغ دینے کوشش کی۔