یکساں نصاب
-
یکساں نصاب مذہبی ہم آہنگی کے خلاف سازش ہے؛
شیعہ سنی مسلمانوں نے متحد ہوکر پاکستان حاصل کیا،بھائی چارہ موجود ہے، علمائے شیعہ پاکستان
حوزہ/ شیعہ علماء پاکستان کا معاشرے میں شدت پسندی، مذہبی منافرت اور عدم برداشت کو پروان چڑھانے والے متنازعہ یکساں نصاب تعلیم کو مسترد کرنے کا اعلان۔
-
یکساں نصاب میں اہل بیت اطہارؑ کو نظر انداز کیاگیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا اہل بیتؑ، امام حسن ؑ اور کربلاءکا تذکرہ نصاب سے نکالنے کی کوشش کی گئی، رسول اکرم پر درود میں اصحاب کو شامل کرنا حکومت کا کام نہیں۔
-
شیعہ علماء کونسل کا یکساں نصاب تعلیم میں ملت جعفریہ کا نقطہ نظر شامل نہ کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار
حوزہ/ علامہ سبطین سبزواری، صوبائی صدر کی زیر صدارت اجلاس میں کہنا تھا کہ متفقہ نصاب نافذ کیا جائے،جو کتابیں چھاپی جارہی ہیں اسلام کی صحیح عکاسی نہیں کر تیں،متنازع کتب کو قوم پر مسلط کیا گیا تو تسلیم نہیں کریں گے،تمام مکاتب فکر کے مشترکات شامل کئے جائیں، وفاق المدارس الشیعہ کی مجلس عاملہ بھی نصابی کتب پر تشویش کا اظہارکر چکی ہے،ایسا نصاب تعلیم جس میں شیعہ نقطہ نظر شامل نہیں، مسترد کرتے ہیں۔