۱۰ تیر ۱۴۰۳ |۲۳ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 30, 2024

یہودی ایجنٹ

کل اخبار: 1
  • علماء و شہداء کی شان میں گستاخی ہرگز ناقابل قبول ہے : مولانا علی حیدر فرشتہ

    علماء و شہداء کی شان میں گستاخی ہرگز ناقابل قبول ہے : مولانا علی حیدر فرشتہ

    حوزہ/ انہوں نے کہا: شیطان بزرگ کے ایجنٹ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نشر کیا جس میں رہبر معظم آیۃ اللہ خامنہ ای اور مرجع تقلید شیعیان جہان آیۃ اللہ سیستانی حفظہمااللہ تعالیٰ کی شان اقدس میں نہایت بے ادبی اور گستاخی کر رہا ہے، مومنین سے بھی التماس ہے کہ اس کے کسی بھی ویڈیو اور بیان کو سوشل میڈیا میں ہرگز شیئر نہ کریں علماء و شہداء کی شان میں گستاخی ہرگز ناقابل قبول ہے ۔