حوزہ/ حوزه ہائے علمیہ کی اعلٰی کونسل کے سربراہ نے سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ایک فضائی اڈے کا دورہ کیا اور کمانڈروں اور سپاہیوں سے ملاقات کی۔