۸ شوال (10)
-
جہانمسجد فاطمہ سلام اللہ علیہا وہ کون سی جگہ تھی جو انہدام جنگ البقیع کے وقت مسمار کر دی گئی؟
حوزہ/ بقیع میں مسمار کئے جانے والے مقامات میں سے ایک مسجد فاطمہ (س) بھی ہے جو قبور ائمہ اہل بیت علیہم السلام سے صرف پچیس میٹر جنوب مشرق میں واقع تھی۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس؛
پاکستانحکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جنت البقیع کی تعمیر وبحالی کیلئے سفارتی سطح پر اقدامات کرے
حوزہ/ بقیع کا قبرستان سب سے پہلا قبرستان ہے جو رسول ص اسلام کے حکم سے مسلمانوں کے ذریعے تاسیس کیا گیا تھا اور یہ قبرستان اسلام کے قدیمی ترین اور ابتدائی آثار میں سے ہے، یہ امت مسلمہ کا مطالبہ…
-
ہندوستانانہدام جنت البقیع کی برسی کے موقعہ پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ 8 شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع، تاریخ اسلام کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقعہ پر جموں وکشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل ،ہندوستان:
ہندوستانانہدام جنت البقیع کے اس سال ۸؍ شوال۱۴۴۴ھ کو ایک سوسال پورے ہورہے ہیں لہٰذا خواب غفلت سے بیدار ہوجانا چاہیئے
حوزہ/ اس سال ۸؍شوال ۱۴۴۴ھ کو انہدام جنت البقیع کےایک سوسال پورے ہور ہےہیں لہٰذا جنت البقیع کی تعمیر نو نہ ہونے سے دنیا کے مسلمانوں کا پیمانہ صبر لبریز ہو چکا ہےبن سلمان جنھوں نے سعودی کو بدلنے…
-
علماء و مراجعانہدام جنت البقیع کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا پیغام
حوزہ/ پوری دنیا پر واضح رہے کہ ان منافقوں کی یہ ناپاک حرکتیں مومنین کو اسلام سے دور نہیں کر سکتی، ان وحشیانہ ظلم و ستم کے ذریعہ ان مقدس ہستیوں کی عظمت کو کم نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی مولا علیؑ…
-
مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن:
ہندوستان۸ شوال یا مسلمانوں کے دامن پر لگا سیاہ دھبہ
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن تمام امت مسلمہ بالخصوص مراجع کرام اور علمائے اسلام کو اس سانحہ کی تسلیت پیش کرتے ہیں اور اس ظلم عظیم کی پر زور مذمت کرتے ہوئے مومنین سے گذارش کرتے ہیں …
-
ہندوستان۸ شوال تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن،جس دن اہل بیت اور اصحاب (ع) سے عقیدت و محبت رکھنے والوں کے دل مجروح کئے گئے، مولانا سید مدثر رضوی
حوزہ/ مسلمانوں کو متحد ہوکر اور شیعہ سنی بزرگ علماء و دانشوروں کو ملکر سعودی حکمرانوں پر شدید فشار بنا کر ایک اجتماعی قرارداد بھیجنے کی ضرورت ہے کہ جب تک جنت البقیع میں مقدس مقامات کی از سر نو…