۱ خرداد ۱۴۰۳
|۱۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 21, 2024
20 لاکھ سے زائد زائرین عراق میں داخل
کل اخبار: 1
-
اب تک 20 لاکھ سے زائد زائرین عراق میں داخل
حوزہ/ شہدائے کربلا کے چہلم میں کچھ ہی دن باقی ہیں اور زائرین جوق در جوق عراق میں داخل ہو رہے ہیں جبکہ اب تک 20 لاکھ سے زائد زائرین مختلف زمینی اور فضائی راستوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔