۱۹ آذر ۱۴۰۳
|۷ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 9, 2024
75ویں یوم آزادی
کل اخبار: 2
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا 75ویں یوم آزادی پر ملک و قوم کے نام پیغام؛
بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، علامہ ساجد نقوی
پاکستان کا استحکام، ترقی صرف اور صرف خود انحصاری، داخلی، خارجی اور معاشی لحاظ سے آزاد فیصلوں سے ہی ممکن ہے۔
-
مدرسہ باب العلم مبارکپور میں 75ویں یوم آزادی تقریب؛
پرچم آزادی ہمیں ملک سے ہمدردی وفاداری و یکجہتی کا درس دیتا ہے، مولانا مظاہر حسین محمدی
حوزہ/ پرنسپل مدرسہ باب العلم مبارکپور: پرچم آزادی ہمیں اپنے ملک اور اس میں آباد ہر شخص اور ہر شی سے ہمدردی وفاداری و یکجہتی کا درس دیتا ہے۔ٗ یہ پرچم آزادی ہمیں ملک کے داخلی اور خارجی شر پسند و دشمن عناصر سے ہوشیار اور چوکنا رہنے کی تاکید کرتا ہے۔