۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024

urdu ndws

کل اخبار: 1
  • ماہ ربیع الاول اور ہفتہ وحدت، امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و وحدت کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    ماہ ربیع الاول اور ہفتہ وحدت، امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و وحدت کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    حوزہ/ ماہ ربیع الاول اور ھفتہ وحدت کے موقع پر ہمیں امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و وحدت کو فروغ دینا ہے کیونکہ اسلام دشمن سامراجی قوتیں مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور انتشار کے لئے دن رات کوشاں ہیں استکباری قوتیں سالانہ کروڑوں ڈالر اختلاف بین المسلمین پر خرچ کرتی ہیں۔ ہمیں دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔ لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی کے تحت استعماری قوتیں چھوٹے چھوٹے اختلافات کو دشمنی میں بدلتی ہیں تاکہ امت مسلمہ کمزور ہو۔