پیر 31 دسمبر 2018 - 13:11
آیت اللہ آملی لاریجانی مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مقرر

حوزه/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اپنے حکم میں آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا نیا سربراہ اور گارڈین کونسل کے فقها بوڑڈ کا رکن مقرر کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹ کی مطابق، آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے رحلت کے بعد رہبر معظم  انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اپنے حکم میں آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا نیا سربراہ اور گارڈین کونسل کے فقها بوڑڈ کا رکن مقرر کیا ہے۔

اپنے حکم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ اور گارڈین کونسل میں آیت اللہ آملی لاریجانی کے عالمانہ اور مخلصانہ کردار اور خدمات کی تعریف کی اور اسلامی نظام کے استحکام اور قوام میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے کردار کو اہم اور مؤثر قراردیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha