منگل 23 اپریل 2019 - 12:09
آیت اللہ خامنہ ای ایک عظیم انسان ہیں،​آیت اللہ العظمی وحید خراسانی

حوزہ/آیت اللہ وحید خراسانی نے کہا: آیت اللہ خامنہ ای ایک عظیم اور بزرگ انسان ہیں، میں ان کے لیے بہت زیادہ دعا کرتا ہوں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ  وحید خراسانی نے حرم امام رضا (علیہ السلام) کے متولی حجت الاسلام و المسلمین مروی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای تک میرا سلام پہنچائیے گا ۔ وہ ایک عظیم انسان ہیں میں ان کے لیے بہت دعا کرتا ہوں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha