حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
سنیچر:۳ شوال المکرم ۱۴۴۲، ۱۵،مئی ۲۰۲۱
عطر قرآن:
لَٰكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا نُزُلًا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ ۗ وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ لِلْأَبْرَارِ؛لیکن جن لوگوں نے تقوٰی الٰہی اختیار کیا ان کے لئے وہ باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی- خدا کی طرف سے یہ سامانِ ضیافت ہے اور جو کچھ اس کے پاس ہے سب نیک افراد کے لئے خیر ہی خیرہے(سورہ آل عمران،۱۹۸)
عطر حدیث:
قالَ عليه السلام: قَضاءُ حاجَةِ الْمُؤْمِنِ افْضَلُ مِنْ الْفِ حَجَّةٍ مُتَقَبَّلةٍ بِمَناسِكِها وَ عِتْقِ الْفِ رَقَبَةٍ لِوَجْهِ اللّهِ وَ حِمْلانِ الْفِ فَرَسٍ فى سَبيلِ اللّهِ بِسَرْجِها وَ لَحْمِها؛مؤمن کے حوائج اور ضروریات برلانا ایک ہزار مقبول حجوں، اور ہزار غلاموں کی آزادی اور ایک ہزار گھوڑے راہ خدامیں روانہ کرنے سے برتر و بالاتر ہے۔ ( أمالی الصدوق : ص ۱۹۷)
منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم
اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے
رونما واقعات:
قتل متوکل عباسی، 247ه-ق
درپیش مناسبتیں
▪️۴ روز تا وہابیت کے ہاتھوں بقیع میں قبور ائمه علیهم السلام کی تخریب
▪️۱۲ روز تا شهادت حضرت حمزه و وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیهما السلام
▪️۲۲ روز تا شہادت امام صادق علیه السلام
▪️۲۸ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور آغاز دهه کرامت
▪️۳۸ روز تا ولادت امام رضا علیه السلام
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖