پیر 29 دسمبر 2025 - 04:00
ویڈیو/ آیت الله سید علی حسینی مرعشی ، مختصر سوانح حیات

حوزہ/ آیت اللہ سید علی حسینی مرعشیؒ ایران کے نامور شیعہ عالمِ دین اور ماہر طبیب تھے، جنہوں نے دینی و علمی خدمات کے ساتھ ساتھ طب کے میدان میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ وہ مصنوعی دانت تیار کرنے میں مہارت رکھتے تھے اور علم و خدمتِ انسانیت کا حسین امتزاج سمجھے جاتے تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha