ہفتہ 13 دسمبر 2025 - 07:21
ویڈیو/ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو تحفہ

حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر جباری نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ رسولِ خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو ایک خاص تحفہ عطا فرمایا، جو ان کی عظمت اور مقام کی واضح نشانی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha