اتوار 30 نومبر 2025 - 08:27
ویڈیو/ رہبرِ معظم: دنیا میں مزاحمت و مقاومت کے پھیلاؤ کی بنیاد ایران میں رکھی گئی

حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای نے دنیا بھر میں جاری مزاحمت و مقاومت پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ دنیا میں مزاحمت و مقاومت کے پھیلاؤ کی بنیاد ایران میں رکھی گئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha