حوزہ/ سپاہ فجر کے نائب کمانڈر برائے عوامی بسیج امور، امیر جاہدی نے کہا ہے کہ قرآن کریم میں تدبر کے ذریعے ہم معاشرے کے سوالات اور ضروریات کا جواب دے سکتے ہیں۔
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزه علمیه خواہران نے "ہفته بسیج" کی مناسبت سے جاری اپنے بیانیہ میں کہا: اگر ہر شعبے اور میدان میں بسیجی سوچ جاری ہو جائے تو اس کے ساتھ عظیم کامیابیاں حاصل ہوں گی۔