جمعرات 11 دسمبر 2025 - 12:56
ویڈیو/ نماز آیات پڑھنے کا صحیح طریقہ

حوزہ/ نمازِ آیات دو رکعت پر مشتمل ایک مخصوص واجب نماز ہے جس میں ہر رکعت میں پانچ رکوع ادا کیے جاتے ہیں۔ یہ نماز سورج یا چاند گرہن، زلزلے یا دیگر خوفناک قدرتی آیات کے وقوع پر واجب ہوتی ہے اور خاص ترتیب کے ساتھ قرائت اور رکوع کی ادائیگی شامل ہوتی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha