نماز آیات
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:خواتین کی شرعی عذر کے وقت واجب ہونے والی نماز آیات کی قضا
حوزہ؍ وہ نماز آیات کہ جن کا کوئی معین اور محدود وقت نہیں ہوتا جیسے کہ زلزلہ کی نماز، ان میں نماز آیات کی ادا یا قضا حیض اور نفاس والی خواتین پر واجب نہیں ہے۔
-
چاند گرہن اور سورج گرہن کیا ہے؟ نماز آیات کیوں پڑھیں؟ کیا یہ بد شگونی ہے؟ آئے مختصر اس بارے جانیے
حوزہ/ چاند اور سورج گرہن کے کوئی بھی مضر اثرات نہیں نہ اسلام میں نہ سائنس میں البتہ شریعت میں اس وقت دعا، استغفار اور نماز آیات کا حکم ہے البتہ ضروری بس نماز آیات ہے جو کہ پڑھنا واجب ہے اور سورج و چاند گرہن کے وقت نکاح کرنا اور ہمبستری کرنا مکروہ ہے حرام نہیں! اور سائنس میں یہ ہے کہ سورج گرہن کا کھلی آنکھ سے دیکھنا آنکھوں کے لئے نقصان دہ ہے اور چاند گرہن کو دیکھنے کے کوئی مضر اثرات ابھی سائنس نے واضح طور پر ثابت نہیں کئے ہیں۔
-
احکام شرعی | عذر شرعی میں خواتین کی نماز آیات کی قضاء کا حکم
حوزہ/ رہبر معظم نے عذر شرعی میں خواتین کی نماز آیات کی قضاء کے سلسلے میں استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
احکام شرعی | نماز آیات کو فراموش کرنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز آیات کو فراموش کرنے کے حکم کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔