زلزلہ
-
ایران میں زلزلہ، 25 متاثر
حوزہ/ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں آج بروز منگل ایک شدید زلزلہ آیا، اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 درجے بتائی گئی ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2500 کے قریب
حوزہ/ افغانستان میں دو روز پہلے آنے والے زلزلے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 425 ہو گئی ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے سے کم از کم 320 افراد جاں بحق
حوزہ/ افغانستان کے شہر ہرات میں ہفتے کے روز آنے والے زلزلے میں مرنے ہونے والوں کی تعداد 320 تک پہنچ گئی ہے، زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد ہرات میں کئی بار شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زائد ہلاکتیں
حوزه/ افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا ہے جس سے بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاع موصول ہوئی ہے اور 600 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی رپورٹیں ہیں۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کا وفد گذشتہ سولہ روز سے شام میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کو خدمات فراہم کر رہا ہے
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے وفد نے شام میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
زلزلہ سے متاثر شام پر اسرائیل کا حملہ، حلب میں ایئرپورٹ کا رن وے تباہ، خدمات معطل
حوزہ/ شامی شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایئرپورٹ کا رن وے تباہ ہو گیا اور اس پر آپریشنل سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔
-
ترکی اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ ترکی اور شام میں آنے والے حالیہ مہلک زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 52 ہزار 18 ہو گئی۔
-
پاکستان کے صوبۂ سندھ میں شدید زلزلہ
حوزه/ صوبۂ سندھ پاکستان کے علاقے نینگ شریف کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے امداد + تصاویر
حوزہ/ حرم حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے ایک لاکھ شامی زلزلہ زدگان کیلئے امدادی قافلہ شام پہنچ گیا ہے۔
-
ترکی میں زلزلہ متاثرین کی مدد سے واپس لوٹے فلسطینی کا اسرائیلیوں کے ہاتھوں قتل
حوزہ/ سامح الاقطش ابھی چار روز قبل ترکی میں آنے والے شدید زلزلے کے متاثرین کی مدد سے واپس آئے تھے، واپسی پر انہیں صیہونی دہشتگردوں اور فوجیوں نے گولی مار کر شہید کر دیا ۔
-
تاجکستان میں 7.3 ڈگری کا زلزلہ، تباہی کا خدشہ
حوزہ/ تاجکستان میں آج (جمعرات) کی صبح شدید زلزلہ آیا جس کی شدت 7.3 ریکٹر تھی۔ زلزلہ تاجکستان کے سرحدی علاقے میں آیا جو چین کے سنکیانگ سے ملتا ہے۔
-
جموں و کشمیر میں زلزلہ
حوزہ/ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق جموں و کشمیر کے کٹرا میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
انجمن علمائے مسلمان لبنان:
لبنان شام کی حمایت جاری رکھے گا
حوزه/ انجمن علمائے مسلمان لبنان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم لبنان و شام میں ایک قوم ہیں مزید کہا کہ لبنان شام کی حمایت جاری رکھے گا جیسا کہ شام نے ماضی کے بحرانوں میں لبنان کا ساتھ دیا ہے۔
-
امریکہ دنیا کی سب سے بڑی دھوکے باز اور انسان دشمن حکومت ہے، شیخ دعموش
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے نائب سربراہ نے کہا کہ انسانیت کا دعویٰ کرنے والے مغرب کا شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے ساتھ تعامل سے اصلی چہرہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔
-
حرم امام حسین (ع) کی جانب سے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے امداد
حوزہ/ شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے ضرورت کا کھانا اور ساز و سامان بھیجا گیا، اس کے علاوہ، حرم کی جانب سے 100 افراد پر مشتمل ایک طبی ٹیم 2 ہسپتال قائم کرنے کے لیے عراق سے شام کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔
-
ترکی اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز، انسانی امداد کا سلسلہ جاری
حوزہ/ جنوبی ترکی اور شمالی شام میں آنے والے شدید زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
صہیونی ربی نے ترکی میں زلزلے سے دسیوں ہزار افراد کی موت پر خوشی کا اظہار کیا
حوزہ/ ایک بنیاد پرست صیہونی ربی نے ترکی اور شام میں زلزلے میں دسیوں ہزار افراد کی موت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ان لوگوں کے بغیر ایک بہتر جگہ ہوگی۔
-
ترکی میں پھر زلزلہ، لوگوں میں اور خوف و ہراس بڑھا
حوزہ/ اتوار کی رات مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 20 منٹ پر ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کی مدد کرنے والے ممالک میں ایران اور ہندوستان سرفہرست
حوزہ/ ترکی اور شام اس وقت شدید زلزلے سے ہونے والی تباہی سے نبرد آزما ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایران اور بھارت اس مشکل وقت میں ان دونوں ممالک کی مدد کرنے میں سب سے آگے ہیں۔
-
ترکی اور شام میں آئے زلزلوں میں مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ ترکی اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور ملبے تلے دبے لوگوں کے زندہ نکالنے کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔
-
امریکہ انسانی امداد بھیجنے والے ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے: بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ امریکہ ان ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے جو شام کے زلزلہ زدگان کے لیے امداد بھیجنا چاہتے ہیں۔
-
شام و ترکی میں آئے زلزلے پر رہبر معظم کا اظہار افسوس:
ہمیں زلزلے سے متاثرین کے درد و رنج کا بخوبی احساس ہے، آیت اللہ العظمی خامنہ ائ
حوزہ/ شام اور ترکیہ میں زلزلہ سے متاثر اپنے بھائیوں کے لئے دکھی ہوں۔ اللہ تعالی سے جاں بحق ہو جانے والوں کے لئے طلب مغفرت اور ان کے سوگواروں کے لئے صبر کی دعا کرتا ہوں۔
-
شیخ الازہر کا شام اور ترکی کے زلزلہ متاثرین سے اظہارِ ہمدردی
حوزہ/شیخ الازہر احمد الطیب نے شام اور ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے پیش نظر، دونوں ممالک کی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی اور شام میں بھیانک زلزلہ؛ کم از کم 140 افراد کی موت
حوزہ/ ترکی کے مرکز میں 7.8 شدت کے زلزلے نے مغربی ایشیا اور مشرقی بحیرہ روم کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا، جس سے کم از کم 140 افراد کی موت واقع ہوگئی اور ہزاروں زخمی ہو گئے۔
-
تصاویر/ ایران کے شہر خوی میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں طلباء اور علماء خدمت خلق میں مصروف
حوزہ/ مغربی آذربائیجان کے طلباء اور علماء زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا مغربی آذربائیجان کے حوزہ علمیہ کے مدیر کو حکم:
طلباء اور جہادی گروہوں کو چاہئے کہ مغربی آذربائیجان کے زلزلہ کے متاثرین کی مدد کے لیے فوری اقدام کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے صوبہ مغربی آذربائیجان میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے مدارس، طلباء اور جہادی گروہوں کو بھیجنے کا فوری حکم جاری کیا۔
-
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں شدید زلزلہ سے 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
حوزہ/ رپورٹ کے مطابق آج صبح 6.1 کی شدت کے زلزلے نے پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے جھٹکے دبئی سمیت ہمسایہ عرب امارات کے کئی شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔
-
مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے عوام کی بھرپور مدد کی جائے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ضیاع پر دلی افسوس ہے۔ عالمی برادری کا یہ اخلاقی فریضہ ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے عوام کی بھرپور مدد کی جائے۔
-
افغانستان زلزلے میں ایک ہزار سے زائد افراد جانبحق، ایرانی ہلال احمر کا متاثرین کی ہرممکن مدد کرنے کا اعلان
حوزہ/ افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 1000 سے زیادہ افراد جاں بحق اور1500 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے افغانستان میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
احکام شرعی | عذر شرعی میں خواتین کی نماز آیات کی قضاء کا حکم
حوزہ/ رہبر معظم نے عذر شرعی میں خواتین کی نماز آیات کی قضاء کے سلسلے میں استفتاء کا جواب دیا ہے۔