سوانح حیات
-
سوانح حیات: مولانا ممتاز علی واعظ غازی پوری طاب ثراہ
حوزہ/ مولانا شیخ ممتاز علی واعظ غازی پوری ۲۵؍اگست ۱۹۵۷ء کو غازی پور میں پیدا ہوئے اور جامعہ جوادیہ بنارس سے فخرالافاضل کرنے کے بعد حوزۂ علمیہ قم ایران میں تعلیم حاصل کی۔ آپ امام جمعہ امامیہ ہال دہلی، بہترین خطیب اور مترجم کے طور پر مشہور تھے۔ ۵ نومبر ۲۰۲۴ء کو دہلی میں انتقال کر گئے۔
-
علمائے کرام کی سوانح حیات پر مشتمل مختصر اور مفید ڈاکیومنٹری
حوزہ/ انٹرنیشنل نور مائکروفلم سینٹر دہلی کی جانب سے علمائے کرام کی سوانح حیات پر مشتمل مختصر اور مفید ڈاکیومنٹری Documentary کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
-
آیت اللہ محمد حسین نجفی ڈھکو کی سوانح حیات
حوزہ/ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی ڈھکو کے انتقال پر ملال پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کی مختصر سوانح حیات قارئین کرام کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔
-
ڈاکٹر اشتیاق حسین انجم کی حوزہ نیوز سے گفتگو؛
استاد علامہ غلام حسین انجم دنیوری کی سوانح حیات، خدمات و کردار / مرحوم استاد دین کو سیاست سے جدا نہیں سمجھتے تھے
حوزہ / استاد غلام حسین انجم گلگت کی معروف علمی، دینی، سماجی و سیاسی شخصیت تھے۔ جن کی پوری عمر تبلیغ، تدریس، تحقیق، تحریر اور سماجی و سیاسی خدمات میں گزری۔ ان کے چہلم کے موقع پر ان کے فرزند حجۃ الاسلام ڈاکٹر اشتیاق حسین انجم (جو کہ پی ایچ ڈی اسکالر اور عالم دین ہیں) سے مرحوم کے حوالے سے ایک انٹرویو لیا گیا ہے۔
-
ایک ایسا عالم دین جو جن و انس میں یکساں مقبول رہا
حوزہ/ مولانا مفتی سید محمد عباس صاحب قبلہ ایک عظیم و نایاب دینی عالم تھے۔ وہ اعلٰی درجہ کے مبلغ و متقی تھے۔ ان کے اصلاحی، سماجی اور اخلاقی کارنامے رہتی دنیا تک مشعل راہ بنے رہیں گے۔ واقعی میں جس نے اتباع کیا وہ کامیاب ہو گیا۔ ہمارے قوم کے لوگ آج بھی راہ راست پر دکھائی دے رہے ہیں یہ انہیں کی دی ہوئی تعلیم و تربیت کا ثمرہ ہے۔
-
انٹر نیشنل نور مائکرو فلم؛ ایک بار پھر علمائے اعلام کی ڈاکیومنٹری کے ساتھ حاضر ہو رہا ہے
حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر نئی دہلی، ہندوستانی علمائے اعلام کی سوانح حیات پر مشتمل مختصر ڈاکومنٹری کے ذریعہ چھوتی سیریز کی صورت میں آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہے۔
-
مجسم اخلاق و سابق مدرس مدرسہ ناظمیہ لکھنؤ مولانا سید عبداللہ زیدی نوراللہ مرقدہ الشریف
حوزہ/ مولانا سید عبداللہ صاحب اعلی اللہ مقامہ کی سوانح حیات پر سرسری روشنی تاکہ قارئین کی خدمت میں ان کی زندگی کا کچھ خاکہ پیش کیا جاسکے۔
-
ایک بار پھر علمائے اعلام کی ڈاکومنٹری کے ساتھ حاضر ہو رہے ہیں
حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر نئی دہلی، ہندوستانی علمائے اعلام کی سوانح حیات پر مشتمل مختصر ڈاکومنٹری کے ذریعہ تیسری سیریز کی صورت میں آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہے۔
-
شہیدِ منیٰ علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی ساتویں برسی کی مناسبت سے:
شہیدِ منیٰ علامہ غلام محمد فخرالدین نابغۂ زماں، باتقویٰ اور ایک علمی شخصیت تھے
حوزہ/ شہید منیٰ علامہ ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کا تعلق بلتستان پاکستان کے اسکردو علاقہ سے تھا، آپ نے دنیوی تعلیم کو حاصل کرنے کے بعد حوزہ علمیہ قم کا رخ کیا اور اعلیٰ دینی تعلیم کے حصول کے ساتھ ڈاکٹریٹ کے درجہ تک پہنچے۔ سات سال قبل منیٰ کے میدان میں رونما ہونے والے حادثے میں جام شہادت کو نوش فرمایا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید ظفر علی شاہ نقوی:
امام محمد باقر (ع) کو باقر کا لقب پیغمبر اکرم (ص) نے عطا فرمایا
حوزہ/ امام باقر علیہ السلام کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور ان کا سب سے مشہور لقب "باقر العلوم" ہے جس کا مطلب ہے علوم کو شکافتہ کرنے والا۔
-
امام محمد (ع) کی مختصر سوانح حیات
حوزہ/ اس طرح حضرت امام محمد باقر (ع) حضرت رسول خدا (ص) کے بلند کمالات اورحضرت (ع) و حضرت فاطمہ زهرا سلام الله علیها کی نسل کے پاک خصوصیات کے حامل ہوئے۔
-
ڈاکٹر راشد نقوی:
آیت اللہ سید محمد باقر الصدرؒ کی شہادت
حوزہ / آیت اللہ سیدمحمد باقرالصدر اور ان کی ہمشیرہ شہیدہ بنت الہدیٰ کی شہادت کی 42ویں برسی کے موقع پر ان کی سوانح حیات کے چند مراحل کو پیش کیا جا رہا ہے۔
-
حضرت زہرا (س) کی مختصر سوانح حیات اور آپ کے فضائل
حوزہ/ تمام شیعہ مفسرین اور اہلسنت کے اکثر علماء اور مفسرین نے آیت تطہیر کے بارے میں فرمایا ہے کہ یہ آیت امیرامومنین علی، فاطمہ، حسن اور حسین علیہم اسلام کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔
-
علامہ حسن زادہ آملی کون تھے؟ مختصر سوانح حیات
حوزہ/ آپ کی عظمت کے لیے بس یہی جملہ کافی ہے کہ جو انکے استاد جلیل القدر و عظیم المرتبہ حضرت آیت اللہ علامہ طباطبائی نے انکے بارے میں فرمایا : حسن زادہ کو سوائے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے کسی نے درک نہیں کیا۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام
حوزہ/ حضرت امام محمد تقی(ع) شیعوں کے نویں امام ہیں آپؑ کی والدہ ماجدہ حضرت سبیکہ(س) اورآپؑ کے والد بزرگوار حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ہیں آپؑ کی کنیت ابوجعفر ثانی اور مشہور القاب جواد، ابن الرضا اور تقیؑ ہیں۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی سوانح حیات اور بعض کرامات
حوزہ/ نواسہ رسول حضرت امام محمد تقی الجواد کی شہادت کی مناسبت سے آپ علیہ السلام کی زندگی کے ایک مختصر حصے کا جائزہ لیتے ہیں۔
-
ہندوستان میں آیت الله العظمی مکارم شیرازی کی سوانح حیات پر ایک ویبنار کا انعقاد
حوزہ / ہندوستان میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی علمی زندگی اور عملی سیرت سے متعلق بین الاقوامی ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔
-
شیخ بہائی(رہ) کی مختصر سوانح حیات
حوزہ/ شیخ بہائیؒ شیعہ مذہب کے نامور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ ماہر ریاضی دان ،معمار اور انجینئر بھی تھے۔
-
۲۱ویں برسی:
سوانح حیات: علامہ ذیشان حیدر جوادی
حوزہ/ علامہ سید ذیشان حیدر جوادی کے 21ویں برسی پر آپکی سوانح حیات قارئین کی خدمت میں کر رہے ہیں، علامہ مرحوم برصغیر کے مشہور شیعہ عالم دین اور مذہبی مصنف تھے، اپ 22 / رجب سن 1357ھ مطابق 17/ ستمبر سن 1938 عیسوی ، کراری، الہ آباد، ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔
-
سوانح حیات بانی تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ
حوزہ/ خطیب آعظم بانی تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی برسی کے موقع پر آپکی سوانح حیات جسے تحریر مولانا سید نقی عسکری صاحب نے کیا ہے۔
-
حضرت امام محمد تقی(ع) کی سوانح حیات اور بعض کرامات
حوزہ/ حضرت امام محمد تقی(ع) شیعوں کے نویں امام ہیں آپؑ کی والدہ ماجدہ حضرت سبیکہ(س) اورآپؑ کے والد بزرگوار حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ہیں آپؑ کی کنیت ابوجعفر ثانی اور مشہور القاب جواد، ابن الرضا اور تقیؑ ہیں۔