۱۹ آبان ۱۴۰۳
|۷ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 9, 2024
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۴۷؛
عطر قرآن | اہلِ کتاب کو قرآن پر ایمان لانے کی دعوت اور عذاب کا انتباہ
حوزہ/ اس آیت کا مقصد اہلِ کتاب کو اس بات کی جانب راغب کرنا ہے کہ وہ قرآن کی حقانیت کو پہچانیں اور اس کے ذریعے حق کو قبول کریں، ورنہ وہ بھی ان قوموں کے انجام سے دوچار ہو سکتے ہیں جنہوں نے الٰہی حکم سے سرکشی کی۔
-
احکام شرعی | نماز اور وضو کے سلسلے میں ، ٹیٹو کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ اگر ٹیٹو جلد کے نیچے ہے تو، اس سے وضو یا غسل کی درستگی پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے [اس سے باطل نہیں ہوتا ہے] اور [ٹیٹو] اپنے آپ میں حرام نہیں ہے، جب تک کہ یہ باطل یا حرام فعل کو فروغ نہیں دیتا ہو۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۷؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۹؍نومبر۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۷؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۹؍نومبر۲۰۲۴
-
حدیث روز | میاں بیوی کے آپس کے جھگڑے سے شیطان کی خوشی
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ جب میاں بیوی آپس میں جھگڑتے ہیں تو شیطان اس سے خوش ہوتا ہے۔