رہبر معظم انقلاب
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کا دل رنجیدہ ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کا دل رنجیدہ ہے۔
-
دلوں کی گہرائی سے نکلنے والی دعاؤں سے بہت بڑی بلاؤں کے دور ہونے کی امید رکھتا ہوں
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بیماروں کے علاج کے سلسلے میں طبی عملے کی خدمات ، فداکاری، ایثار اور سبق آموز نمونوں کو طبی عملے کے انسانی ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہونے کا مظہر قراردیتے ہوئے فرمایا: میں ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کے اہلخانہ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جو صبر و تحمل کے ساتھ اپنے عزیزوں کی دن رات کوششوں کا ساتھ دے رہے ہیں۔
-
قم میں مجتہدین نے ووٹ کاسٹ کرلیا+تصاویر
حوزه/آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے قم میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا.
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں عوام نے ایک بار پھر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا
حوزہ/ آج بروز جمعہ 21 فروری صبح سے ہی پارلیمنٹ کے انتخابات کا سلسلہ شروع ہوا ہے مرد و زن پیر و جوان کی شرکت کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ تقریباً رات 10 بجے تک جاری رہے گا.