۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
"رهبر معظم انقلاب اسلامی"

حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کا دل رنجیدہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی  کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کا دل رنجیدہ ہے۔  ہندوستانی حکومت کو چاہئے کہ انتہا پسند ہندوؤں اور ان کی حامی تنظیموں پر روک لگائے اور مسلمانوں کا قتل عام بند کروا کر عالم اسلام میں خود کو تنہا پڑ جانے سے بچائے!

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .