جمعہ 6 مارچ 2020 - 17:15
ایرانی پارلیمانی سکیورٹی کونسل کی ہندوستان میں جاری مسلمانوں پر ظلم کی شدید مذمت

حوزہ/ایران کی پارلیمانی سکیورٹی اور بین الاقوامی سیاست کی کمیٹی نے ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سیاسی زمہ داریوں کو پورا کرنے کے ساتھ مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کریں.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی پارلیمانی سکیورٹی اور بین الاقوامی سیاست کی کمیٹی نے ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سیاسی زمہ داریوں کو پورا کرنے کے ساتھ مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کریں۔
ادارہ ھذا حقوق بشر کے بین الاقوامی ادارے.  اسلامی ممالک. او آئی سی سمیت وزیر خارجہ سے اپیل کرتا ہے کہ وہ ہندوستان میں جاری مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے میں مؤثر کردار ادا کریں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha