ٹرمپ دورہ ہندوستان (8)
-
ہندوستانٹرمپ کی وجہ سے ہندوستان میں کورونا پھیلا،شیوسینا رہنما
حوزہ/شیوسینا رہنما سنجئے راوت کا ماننا ہے کہ گجرات میں ٹرمپ کے لئے منعقدہ پروگرام کی وجہ سے کورونا وائرس پھیل گیا ہے۔
-
ایرانشورای عالی انقلاب فرھنگی ایران کی ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام آزادی پسند اقوام اور عہدیداروں خصوصی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہندوستان…
-
ایرانایرانی پارلیمانی سکیورٹی کونسل کی ہندوستان میں جاری مسلمانوں پر ظلم کی شدید مذمت
حوزہ/ایران کی پارلیمانی سکیورٹی اور بین الاقوامی سیاست کی کمیٹی نے ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سیاسی زمہ…
-
ہندوستاندہلی فساد اسٹیٹ اسپانسرتھا،آرایس ایس کے غنڈوں اور پولیس نے مل کر آگ زنی کی اور لوگوں کا قتل کیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مولانا کلب جواد نقوی نے وفد کے ساتھ مشرقی دہلی میں فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا، کہا منصوبہ بند طریقے سے ہوا فساد
-
ٹرمپ کا دورۂ ہند : وہ آئے اور صورت دکھاکر چلے گئے
حوزہ/تعجب خیز بات یہ رہی کہ ٹرمپ نے اپنے پورے خطاب میں مختلف شخصیات کا نام لیا مگر ایک بار بھی مہاتما گاندھی کا ذکر تک نہیں کیا۔
-
ہندوستانشہید سردار قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے قاتل کا سر زمین ہند پر آنا شرمناک ہے
حوزہ/حیدرآباد دکن میں مجلس علمائے ھند، کے دفتر سے کثیر تعداد میں بجوں اور خواتین نے دہشتگرد صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کے ہندوستان دورہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
-
ہندوستانہندوستان میں امریکی صدر کی متوقع دورے کے خلاف سخت احتجاج+تصاویر
حوزہ/امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے۲۴ فروری کو متوقع دورۂ ہندوستان کے خلاف آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد،ٹرمپ کی تصویر کو نذر آتش کیا گیا،امریکہ مخالف نعرے لگائے گئے۔