مسلمان ہندوستان
-
نبیلا سید نے رقم کی تاریخ، امریکی وسط مدتی انتخابات میں ملی جیت
حوزہ, ہندوستانی نژاد امریکی خاتون نبیلا سید نے ایلینوئیس جنرل اسمبلی کا الیکشن جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔ نبیلا اس الیکشن کو جیتنے والی اب تک کی سب سے کم عمر کی خاتون بن گئی ہیں۔
-
ہندوستان کی ایک اور ریاست میں عبادتگاہوں کی فہرست تیار کی جا رہی ہے؟
حوزہ, ممبئی پولیس نے مساجد سمیت دیگر عبادتگاہوں، این جی اوز کی فہرست، ملازمین اور فنڈنگ وغیرہ سے متعلق معلومات جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
ظالموں کو ظلم سے روکنا ہی وطن کی حقیقی خدمت ہے: مولانا مدنی
حوزہ, من جملہ یہ حقیقت واضح ہے کہ اقلیتوں پر جسمانی و زبانی حملے ہوئے ہیں، ان کے خلاف نفرت پر مبنی بیانات کا سلسلہ بڑھا ہے اور اس سلسلے میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں اپنی کارروائی کرنے میں ناکام ہیں۔
-
'الیکشن میں ہورہے بےتحاشہ اخراجات تشویشناک' جماعت اسلامی ہند نے کیا اصول سازی کا مطالبہ
حوزہ,ملک کے عوام اور اداروں سے تو حسابات کے معاملے میں حکومت شفافیت کا مطالبہ کرتی ہے جب کہ سیاسی جماعتیں اس شرط سے آزاد ہیں۔ اس طرح کا رویہ ہماری جمہوریت کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔
-
'پرسنل لاء کیلئےعلما پربھروسہ نہیں کیاجاسکتا، مسلم خواتین کوبھی طلاق کےمطالبہ کاحق حاصل' کیرالہ ہائی کورٹ
حوزہ, عدالت ایسے علماء کی رائے کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گی، جن کے پاس کوئی قانونی تربیت یا ڈگری نہیں ہے۔
-
کلمہ کی اساس پر اتحاد ملت اور مشترکہ مسائل کے لیے کوشش کریں: مولانا انیس الرحمن قاسمی/ اتحاد واجب شرعی ہے و ہر ایمان والے کی ذمہ داری ہے: مولانا سید صادق حسینی
حوزہ/ اتحاد و ملت کے موضوع پر شہر رانچی میں علماء و دانشوران کی خصوصی مجلس منعقد ہوئی۔
-
پل حادثہ ریاست گجرات:
تناؤ بھرے ماحول میں انسانیت کی عظیم مثالیں اب بھی زندہ ہیں
حوزہ,آج جہاں نفرت کا بول بالا ہے، بعض شدت پسند عناصر ہمیں توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہیں ہمیں اس تناؤ بھرے ماحول میں انسانیت کی عظیم ترین مثال دکھنے کو ملتی ہے، یہی تو ہندوستان کی خوبصورتی ہے۔
-
یکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ,حکومت نے جو یکساں سول کوڈ کا شوشہ چھوڑا ہے، وہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ ملک کی تمام اقلیتوں اور اکثر قبائلی گروہوں کے لئے ناقابل قبول ہے
-
'مدارس سے نکلے بچے دوسروں کا مقابلہ کرنے سے قاصر!' عربی اسکولوں پر اصولوں کی خلاف ورزی کا الزام
حوزہ/ بہت سے ماہرین تعلیم اور دیگر شخصیات نے اس سلسلے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے، اس لیے محکمہ تعلیم کے کمشنر سے تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت کم عربی اسکول ایسے ہیں جہاں اصولوں پر عمل کیا جا رہا ہے۔
-
اسلام زندہ باد کہنے پر گولی مارنے کا حق کس نے دیا؟مدثر کی ماں کی دل سوز پکار سے ہر ایک اشک بار +ویڈیو
حوزہ/ ”ماں کا دل جل رہا ہے، مگر فخر ہے کہ بیٹے نے رسول (ص) کیلئے جان دے دی“۔
-
اتر پردیش اسمبلی الیکشن اور اقلیتیں
حوزہ/ سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتویٰ نما اپیلوں اور سیاسی مشوروں سے خودکو دور رکھا ہے۔یہ ایک سمجھداری سے پر حکمت عملی ہے۔اس لیے کہ الیکشن کے موقع پر جاری ہونے والی اس طرح کی اپیلوں سے ہندوستانی مسلمانوں کو فائدہ کم نقصان زیادہ ہوا ہے۔
-
یوگا بودائی سوچ کی عملی عبادت ہے، یوگا ورزش نہیں، فاطمہ میرزائیان
حوزہ/ شعبہ تصوف کاذب کی محقق اور لیکچرر نے کہا: یوگا ورزش نہیں ہے بلکہ بدھسٹ افکار کی عملی عبادت ہے ، اور اس کی تمام تر تحریکوں کے پیچھے ایسا فلسفہ ہے جو لوگوں کو مذہب مخالف افکار کو قبول کرنے پر مجبور کرتا ہے۔
-
اسلام مخالف پروپگنڈہ پر جواب دینے کا وقت آگیا/مسلمانوں کو 'ولن' کے طور پر دکھانے کیلئے پیدا کئے گئے خرافات توڑنے ہوں گے، سابق چیف الیکشن کمیشن ایس وائی قریشی
حوزہ/سابق چیف الیکشن کمیشن ایس وائی قریشی نے کہا کہ بعض ہندتوا گروپس کی جانب سے اسلام کے خلاف پھیلائی گئی گمراہ کن خرافات سے متعلق جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو شیطان بناکر پیش کیا جارہا ہے جس کے تدارک کےلیے حقیقت کو سامنے لانا ضروری ہے۔
-
ہندوستان میں اقلیتی ادارے حکومت کی عدم توجہی کے شکار
حوزہ/مدھیہ پردیش کے اقلیتی ادارے حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے بدحالی کے شکار ہیں، ادارے میں نہ تو ذمہ دار منتخب ہوئے ہیں اور نہ ہی ملازمین کو وقت پر تنخواہ مل رہی ہے۔
-
مغربی بنگال الیکشن میں مسلمانوں سے کھیلتی سیاسی پارٹیاں
حوزہ/مسلم ووٹوں کی تقسیم کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوال صرف مسلم ووٹرس کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے۔ ہندو ووٹ بھی تقسیم ہوتا ہے۔
-
مسلمانوں کو تھالی میں سجا کر اقتدار سونپنے کی عادت بدلنی ہوگی
حوزہ/اپنی قیادت میں کسی بھائی کی کامیابی پر ہمیں خوش ہونے کی عادت ڈالنی ہوگی اور ویسے لوگوں سے پرہیز کرنا ہوگا ،جو ہمارا ووٹ لیکر خود کو سیکولر کہتے ہیں اور وقت آنے پر ہماری مدد نہیں کرتے۔