۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حوزہ علمیہ شہر قزوین

حوزہ/جب حقوق بشر کے دعوے دار ادارروں پر سکوت حاکم ہے، تو ایران کی وزارت خارجہ کو چاہیے کے اس مسألہ کے نسبت مناسب اقدامات انجام دے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ شہر قزوین، ایران کے استاد حجت الاسلام و المسلمین علی عباس نے ہندوستان میں ہونے والے حالیہ مسلم کش فسادات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ایک مدت سے ہندوستانی مسلمان بعض وابستہ افراطی تنظیموں کے ہاتھ، ظلم و ستم، حرمت کی پامالی اور قتل و غارت کا شکار قرار دیے جارہے ہیں۔ اور یہ در حقیقت ایمان اور کفر کے درمیان جنگ کی صورت حال ہے۔

ایسے غم ناک حالات میں جب حقوق بشر کے دعوے دار ادارروں پر سکوت حاکم ہے، تو ایران کی وزارت خارجہ کو چاہیے کے اس مسألہ کے نسبت مناسب اقدامات انجام دے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .