حوزہ علمیہ قزوین
-
عیدالفطر کا دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے: مدیر حوزہ علمیہ صوبہ قزوین
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عرفانی نے کہا: عیدالفطر کا دن روزہ داروں کے لئے خدا کی طرف سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے، اور اس دن انسان کو نجات جیسے انعامات عطا کئے جاتےہیں۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر:
حضرت زینب کبری (س) نے دشمن کو اسیر کر رکھا تھا
حوزہ/ حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی نے کہا: حضرت زینب ظاہری طور پر قید تو تھیں لیکن حقیقت میں دشمن کو قید رکھا تھا۔
-
حرم مطہر حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں سرپرستِ حوزہ علمیہ قزوین کا پیغام
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست نے اپنے ایک پیغام میں حرم مطہر شاہچراغ (ع) شیراز میں دہشت گردی اور بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی:
اساتید کو طلباء کی علمی پیشرفت کے ساتھ ان کی اخلاقی و معنوی ترقی کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: اساتید کو چاہئے کہ وہ طلباء کی علمی پیشرفت کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی اور معنوی ترقی میں بھی کوتاہی نہ کریں۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست کا نئے شمسی سال پر تہنیتی پیغام:
ملت ایران اس سال کے نام سے مقصود ہدف کا ادراک کرے گی
حوزہ / رہبر معظم انقلاب اسلامی کی دانشمندانہ تدبیر کے مطابق نئے سال کا نام "مہارِ تورّم و رشدِ تولید (مهار تورم یعنی Inflation control مہنگائی پر کنٹرول اور رشدِ تولید یعنی Production growth پیداوار میں اضافے کا سال) قرار دیا گیا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہم وطنانِ عزیز اور معزز حکومت اس سال کے نام سے مقصود ہدف کا ادراک کرے گی۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر:
حضرت علی اکبرؑ نے خود کو ولایت و امامت پہ قربان کر دیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی نے آج صبح قزوین، گیلان اور زنجان صوبوں کے دارالقرآن کے ذمہ داروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم ولادت باسعادت حضرت علی اکبر (ع) نوجوانوں کے لیے بہترین موقع ہے کہ وہ اس عظیم ہستی کو اپنے لیے مکمل اور جامع نمونہ عمل قرار دیں۔
-
حوزه علمیه قزوین کے سربراہ:
دشمنانِ اسلام تباہی کے دہانے پر ہیں
حوزه/حوزہ علمیہ قزوین کے سربراہ نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کی تعبیر کے مطابق، نظام اور انقلاب دنیا میں کہیں بھی امام خمینی (رح) کے نام کے بغیر جانا نہیں جاتا اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ دشمنانِ اسلام کمزور اور تباہی کے دہانے پر ہیں۔
-
طلاب کرام کا وہی مشن ہے جو انبیائے الہٰی کا مشن تھا؛ حوزہ علمیہ قزوین کے ڈائرکٹر
حوزہ/ حوزہ علمیہ قزوین کے ڈائریکٹر نے کہا: آج ایک طالب علم کا مشن وہی ہے جو انبیائے الہی کا مشن تھا، اور طلاب عزیز اور علوم دینی میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں نے جس قابل قدر اور قابل فخر راستہ کا انتخاب کیا ہے وہ نہایت ہی مشکل ہے۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست:
طلبہ کو نور کمپیوٹر ریسرچ سنٹر سے آشنا کرانے کی ضرورت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست نے کہا: "نور کمپیوٹر ریسرچ سنٹر آف اسلامک سائنسز" دنیا میں اسلامی علوم کے سافٹ ویئرز بنانے والے سب سے اہم اداروں میں سے ایک ہے۔ طلبہ کی اس مجموعہ کے سافٹ ویئرز سے آشنائی انہیں تحقیقی میدان میں مزید مضبوط بنانے کے لیے اچھے نتائج دے سکتی ہے۔
-
حوزه علمیہ خواہران صوبۂ قزوین ایران کے سربراہ کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
قطعِ رحمی رحمتِ الٰہی سے محرومی کا باعث ہے
حوزہ/حوزہ علمیہ خواہران صوبۂ قزوین کے سربراہ نے کہا کہ قطعِ رحمی گناہانِ کبیرہ میں سے ہے اور اس کے دنیوی عذاب، اعمال و افعال کا بے اثر ہونا، فرشتوں کی مدد اور رحمتِ الٰہی سے محرومی جیسے نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے نائب سربراہ:
انسان کا عمل جتنا خالص ہوتا ہے خدا اتنی ہی زیادہ اسے بصیرت بھی عطا کرتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام علاء الدین صفی خانی نے قزوین سے حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں سردار شہید حاج قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: سردار سلیمانی نے اپنے دیرینہ خواب یعنی شہادت کو تو پایہ تکمیل تک پہنچایا لیکن ان کی شہادت عالم اسلام کے لیے ایک عظیم اور ناقابل تلافی نقصان تھا۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے ممتاز طالب علم اور قاریٔ قرآن:
قرآنِ پاک کی تلاوت صرف روحانی امراض کے علاج تک محدود نہیں ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قزوین کے ممتاز قاریٔ قرآن اور مدرسہ کے طالب علم نے کہا: قرآنِ پاک کی تلاوت کے فوائد صرف روحانی امراض کے علاج تک محدود نہیں ہیں بلکہ انسانی ترقی و پیشرفت اور سماجی تعلقات کی بہتری پر بھی اس کے ناقابل تردید اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) ہر دور کے لئے مشعل راہ ہیں
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: امام حسن مجتبی (ع) نے خانگی فتنہ اور فساد پر صبر کیا، اور یہی وہ درس ہے جسے ہم پیغمبر اکرم (ص) اور ائمہ (ع) کی سیرت سے حاصل کر سکتے ہیں۔
-
ابو الشہید حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید موسی ابراہیمی نے دارفانی کو الوداع کہا + سوانح حیات
ابو الشہید حجت الاسلام والمسلمین حاج سید موسی ابراہیمی قزوین مدرسے کے ممتاز پروفیسرز، محققین اور علماء میں سے تھے اور ایک عرصے تک وہ صوبے قزوین کے مدرسے کے سرپرست رہے۔
-
رضاکار طلباء نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر لوگوں کی خدمت کی، حجت الاسلام مجتبی علی اکبری
حوزہ /مجمع طلاب حوزہ علمیہ قزوین کے سیکرٹری نے کہا کہ اسپتالوں اور علاج کے مراکز میں علماء اور دینی طالب علموں کی رضاکارانہ موجودگی اور اسی طرح کورونا اموات کی تغسیل و تکفین سے یہ بات واضح ہو گئی کہ علماء لوگوں کی خدمت میں بڑے بڑے خطرات کا سامناکرتے ہیں۔
-
ایرانی قوم آئندہ انتخابات میں دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دے گی، حجت الاسلام عباسی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قزوین نے کہا کہ ایرانی قوم، آئندہ صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر شریک ہو کر ایک نئی تاریخ رقم کرے گی۔
-
انقلاب امام خمینی، دنیا میں ستارے کی مانند چمک رہا ہے، استاد حوزہ علمیہ قزوین
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قزوین نےکہا کہ آج دنیا میں امام خمینی کا انقلاب ستارے کی مانند چمک رہا ہے اور ان کے نائب برحق، انقلاب اسلامی کی درست قیادت کررہے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت سے دشمن مایوس اور بے بس ہے، حجت الاسلام مہر آرا
حوزہ/ قزوین میں حوزہ علمیہ سردارین کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اسلام کے دشمن خصوصاً امریکہ کی مایوسی اور بے بسی کا باعث بنی ہے۔