حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام و المسلمین علی عباسی کے اس پیغام کا متن درج ذیل ہے:
بسماللهالرحمنالرحیم
«الَّذِینَ یُبَلِّغُونَ رِسَالَاتِ اللَّهِ وَ یَخْشَوْنَهُ وَ لَایَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا اللَّهَ» (سوره احزاب/ آیه ۳۹)
سوشل میڈیا اور میڈیا پر بین الاقوامی سطح پر تبلیغ دین میں مصروف بھائیو اور بہنو! السلام علیکم!
عید سعید فطر (جو خدا کی بندگی اور عبودیت کی عید ہے) کی مناسبت سے آپ کو تبریک و تہنیت پیش کرتا ہوں اور ماہِ صیام میں آپ کی طاعات، عبادات اور دعاؤں کی قبولیت کے لیے خدا کے حضور دعا گو ہوں۔
گذشتہ ماہ مبارک رمضان میں مبلغین محترم تبلیغ کے نئے تجربات سے آشنا ہوئے ہیں۔ تمام تر مشکلات اور بے سروسامانی کے باوجود مبلغین اور امر خطیر کا بیڑہ اٹھانے والوں کو کوششیں لائق تحسین ہیں۔ میں یہاں پر آپ کی اور تمام تعاون کرنے والوں کی مخلصانہ کوششوں کا شکریہ ادا کرنا اپنے اوپر لازم سمجھتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ خدا کے فضل و کرم سے بالمشافہہ تبلیغ کی راہ میں حائل رکاوٹیں جلد دور ہوں گی اور تبلیغ دین کا سلسلہ اپنی سابقہ روش پر جاری و ساری رہے گا۔
لیکن تبلیغ دین کے سلسلے میں حاصل ہونے والے اس نئے تجربے سے بھی استفادہ ہونا چاہیے کیونکہ تبلیغ کی اس جدید روش کا دائرہ کار بہت وسیع ہے اور مخاطبین سے رابطہ بھی آسان اور کم خرچ ہے۔ امید ہے کہ امر تبلیغ دین کا اہتمام کرنے والے اس کے تمام پہلوؤں کی طرف توجہ دیتے ہوئے آئندہ بہتر انداز میں انتظامات کریں گے۔
خداوند عالم سے آپ کی سلامتی اور بہتر توفیقات کا طلبگار ہوں۔
علی عباس
سربراہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیۃ
قم المقدسہ

حوزہ/حوزہ/ سربراہ جامعۃ المصطفیٰ نے سوشل میڈیا اور میڈیا کے بین الاقوامی مبلغین کے اجلاس کے نام پیغام ارسال کیا ہے۔
-
تہران کے سابق میئر قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے نئے اسپکر منتخب
حوزہ/تہران کے سابق میئر محمد باقر قالیباف اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا خطاب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےآج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے خطاب میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے…
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا خطاب
حوزہ / عالمی یوم قدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملت اسلامی سے خطاب کیا ہے:
-
حجتالاسلام والمسلمین موسوی زاده:
اربعین مارچ میں حوزات علمیہ کی سائبر و سوشل میڈیا سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مرکز ارتباطات و بین الملل کے شعبہ بین الاقوامی تبلیغ کے مدیر نے اپنی گفتگو کے دوران بین الاقوامی تبلیغی قرارگاہ کے قیام، عراق کے…
-
ائمہ سے منقول دعائیں مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم ہے،سربراہ جامعہ المصطفی العالمیہ
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منقول دعاوں کو مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم بتایا اور اس میں غور کرنے کی تاکید کی۔
-
راه خدا میں خرچ اور ضرورت مندوں کی امداد رسانی، خدا و اہلبیت (ع) کی خوشی کا سبب ہے، انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین قم
حوزہ/مولانا حیدر عباس زیدی سے گفتگو کی تو انہوں نے کہا کہ انسان کو کوئ نہ کوئ چیز عزیز ہوتی ہے جسے وہ حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ تو پھر کیا…
-
عراق میں داعش کے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں،ایرانی وزارت خارجہ
حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ماہ ضیافت الہی میں حشد الشعبی کے روزہ دار مجاہدین پر دہشتگرد گروہ داعش کے بزدلانہ حملے میں حشد الشعبی کے جوانوں…
-
تفتان سرحد پر قرنطینہ سینٹر صحیح تقاضوں کے مطابق نہیں بنایا گیا تاہم الحمد اللہ اس کے باوجود بھی ایران سے آنے والے تاحال محفوظ ہیں ، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو کرونا وائرس کے خلاف جنگ کرتے ہوئے شہید ہونے پرزبردست…
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام:
سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی اثرات کے موضوع پر کرگل میں 5 روزہ سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ سید ضمیر عباس جعفری نے Impact & Use of Social Media کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کیا جس میں انہوں نے مومنین کو سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی…
-
عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اور ظالمانہ اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے،ایران
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ، ظالمانہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے۔
-
تصاویر/ سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی اثرات کے موضوع پر کرگل میں 5 روزہ سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ سید ضمیر عباس جعفری نے Impact & Use of Social Media کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کیا جس میں انہوں نے مومنین کو سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی…
-
عراق:!
روضہ حضرت عباس(ع) میں قدیم ترین قرآنی نسخے کی مرمت + تصاویر
حوزہ/ روضہ حضرت عباس میں چھٹی صدی کے نادر اور قدیم نسخے کی مرمت کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کی صورت حال ایمان اور طاغوت کے درمیان مقابلہ ہے، استاد حوزہ علمیہ شہر قزوین
حوزہ/جب حقوق بشر کے دعوے دار ادارروں پر سکوت حاکم ہے، تو ایران کی وزارت خارجہ کو چاہیے کے اس مسألہ کے نسبت مناسب اقدامات انجام دے۔
آپ کا تبصرہ