جامعہ المصطفی
-
قم المقدسہ میں شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں تقریب کا انعقاد، حوزوی علماء اور اہم شخصیات کی شرکت
حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں شہید سید ہاشم صفی الدین کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک یادگاری تقریب منعقد کی گئی۔ یہ پروگرام مجمع جهانی اہل بیت (علیہم السلام) کے زیر اہتمام اور جامعہ المصطفیٰ العالمیہ سمیت دیگر حوزوی اداروں کے تعاون سے نماز مغرب و عشاء کے بعد منعقد ہوا۔
-
جامعہ المصطفی العالمیہ خراسان کے سربراہ:
یمن،اسلامی تہذیب کے فروغ میں اہم ترین خطے کا ملک
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سعیدی فاضل نے کہا: اسلامی تہذیب میں یمن اور اس کے دلیر عوام کا ہمیشہ اہم کردار رہا ہے، کیونکہ یہ قوم علم، فکر اور عظیم ثقافتی ورثے کی حامل ہے۔ یمن ان ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اسلام کی بنیاد رکھنے، اسے پروان چڑھانے اور اسے پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
-
ہندوستان؛ جامعہ المصطفیٰ کے نمائندے کی ایران واپسی پر الوداعی تقریب:
ڈاکٹر رضا شاکری کی خدمات قابلِ قدر ہیں، مقررین
حوزہ/لکھنؤ ہندوستان؛ تقریباً پانچ سال پہلے جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے نمائندے کی حیثیت سے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رضا شاکری ہندوستان تشریف لائے اور اپنی زمہ داریوں کو بخوبی انجام دینے کے بعد ایران واپس جا رہے ہیں، اسی سلسلے میں حوزہ علمیہ حضرت غفران مآب کی جانب سے حسینیہ حضرت غفران مآب لکھنؤ میں ایک الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی کو ایران میں ایوارڈ
حوزہ/ سرزمین قم،ایران،جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا۲۹واں جشنوارہ بین الاقوامی، قرآن اور حدیث کے عنوان سے منعقد ہوا، اس پروگرام میں خانوادہ قرآنی کے عنوان سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی کو ایوارڈ سے نوازاگیا۔
-
ہفتۂ تحقیق کی تقریب میں مدرسہ الولایہ کی علمی اور تحقیقی سرگرمیاں
حوزه/ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے کیمپس امام خمینی (رح) میں جاری ہفتۂ تحقیق، دوسرے روز بھی مدرسہ الولایہ قم کے طلاب و اساتید اور منتظمین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفٰی کی حوزہ علمیہ ہندوستان کے سربراہان سے ملاقات، دینی مدارس کو مزید تقویت فراہم کریں
حوزہ/ ہندوستانی مدارس کے مدیروں نے جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے سربراہ سے ملاقات اور فلسطین سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امام خمینی اور مہاتما گاندھی نے انسانیت کو استعمار سے نجات دلائی: حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر رضا شاکری
حوزہ/ دو روزہ کانفرنس "معنای زندگی از دیدگاه امام خمینی و مہاتما گاندھی" دہلی یونیورسٹی میں منعقد یوئی۔
-
نئی اسلامی تہذیب کا تحقق، انقلابِ اسلامی کے اہم اہداف میں سے ہے، حجت الاسلام والمسلمین عباسی
حوزہ/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا کہ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم 98 فیصد طلباء غیر ملکی ہیں اور اس یونیورسٹی میں تقریباً 130 ممالک سے اسٹوڈنٹس کسب فیض کر رہے ہیں۔
-
نئے سال اور آمد رمضان کی مناسبت سے سربراہ جامعۃ المصطفی کا پیغام
حوزہ/ نئے سال اور آمد رمضان کی مناسبت سے رئیس جامعۃ المصطفی حجت الاسلام ڈاکٹر عباسی نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ کا جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا دورہ:
حوزہ ہائے علمیہ کے درمیان علمی رابطہ و تعاون کی ضرورت و اہمیت سے انکار ممکن نہیں، ڈاکٹر علی عباسی
حوزه/ ان دنوں جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کی معروف دینی درسگاہ جامعہ الکوثر اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔
-
طالب علموں کو سوشل میڈیا سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیئے، حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی
حوزه/ مشہد مقدس میں پاکستانی علماء اور طلاب کیلئے المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبۂ خراسان کی طرف سے فن خطابت کے مختلف ورکشاپس منعقد ہوئے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے ایک بیانیہ صادر کرتے ہوئے تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کیا۔
-
لکھنؤ میں تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام جامعۃ المصطفیٰؐ العالمیہ کی شرکت کے ساتھ سہ روزہ انٹرفیتھ کانفرنس؛
ایام عزا کے سلسلہ میں علماء، شعراء و دانشوروں کا مشترکہ بیان
حوزہ/ ادارہ ٔ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام نمایندگی جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ہندوستان کی شرکت کے ساتھ تنظیم المکاتب کیمپس گولہ گنج لکھنؤ میں سہ روزہ انٹرفیتھ کانفرنس بعنوان ’’کربلا مظلوم کی حمایت اور امن و انصاف کی سرمدی تحریک ‘‘ کے انعقاد کے دوران ’’نشرِ پیغام کربلا اور جدید ذرائع ابلاغ‘‘ اور ’’تحفظ منبر و عزاداری‘‘ کے عنوان سے دو راؤنڈ ٹیبل کانفرنس منعقد ہوئیں۔
-
اسلامی مذاہب کی باہمی قربت اور اتحاد، المصطفی یونیورسٹی کی بنیادی حکمت عملی ہے، سربراہ جامعۃ المصطفیٰ
حوزہ/ دارالعلوم دیوبند، ہندوستان کے علماء کے ایک وفد نے قم میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ۔
-
حضرت حمزہ (ع) اعلی اخلاق و نمایاں خصوصیات کے مالک تھے، حجت الاسلام علی اکبر عالمیان
حوزہ/ استاد جامعۃ المصطفی العالمیہ نے نبی اکرم(ص) کے چچا کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہا کہ حضرت حمزہ(ع) برجستہ خصوصیات اور خصلتوں کے مالک تھے، وہ شجاعت اور جنگجوؤں میں شہرت رکھتے تھے۔
-
حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی سطح پر سرگرم رضوی مبلغین کی پہلی نشست کا انعقاد، حجت الاسلام محمد رضا صالح کا اہم خطاب
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے تعاون سے رضوی مبلغین کے مابین پہلی باہمی ہمفکری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے:
شب شعر بیاد شہداء مقاومت و سانحہ مچھ
حوزہ/ موسسہ شہید عارف الحسینی دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے "شب شعر بیاد شھداء مقاومت و سانحہ مچھ" کا انعقاد کیا گیا۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر:
اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے جامعہ المصطفیٰ کی خدمات ناقابل فراموش، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ آغا حسن نے کہا کہ امریکی قدغن اور پروپگنڈے سے عالم اسلام کے اس معتبر ترین دینی علمی یونیورسٹی کی اہمیت، افادیت اور اعتباریت متاثر نہیں ہو سکتی۔
-
امریکہ پابندیوں کے ذریعے ایران کو نقصان پہنچانا چاہ رہا ہے، امام جمعہ سینو خپلو بلتستان
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی کریمی نے جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ امریکہ نے ایران کے تعلیمی ادارے پر جو پابندی لگائی ہے ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور جامعۃ المصطفی پر امریکی پابندی ظالمانہ اقدام ہے۔
-
المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی پر تحریم و پابندی بشریت کے ساتھ بڑی خیایت، مجلس علمائے ہند قم ایران
حوزہ/ عالم انسانیت کی سب سے بڑی خدمت " تعلیم و تعلم " کو فروغ دینا ہے اور بلا تردید اس کے فروغ کو روکنا دنیا کے تمام انسانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت ہے۔
-
جامعہ المصطفی ملت اسلامیہ کا ایک عظیم سرمایہ، امریکی پابندی مسلمانوں میں جہالت کا پروموٹ، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ جامعہ المصطفی کی بڑھتی ترقی دراصل امریکہ سے ہضم نہیں ہو رہی وہ مسلمانوں کا فقط استحصال چاہتا ہے اب مسلمانوں کو سمجھ جانا چاہئیے کہ اسکے اس بھیانک اقدام سے وہ مسلمانوں میں جہالت کو پروموٹ کرنا چاہتا ہے۔
-
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعلقات عامہ:
دنیا بھر میں انتہا پسندی پھیلانے والی حکومت کا جامعہ المصطفی پر پابندی عائد کرنا سوالیہ نشان ہے
حوزہ/ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعلقات عامہ نے امریکی حکومت کی جانب سے جامعہ المصطفی العالمیہ کے بائیکاٹ کے اعلان پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی یمن میں ایرانی سفیر اور جامعہ المصطفی پر پابندی
حوزہ/ امریکی محکمہ خزانہ نے یمن میں ایران کے سفیر نیز مصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر بھی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
رئیس جامعہ المصطفی شعبہ مشہد کا ڈاکٹر سید کلب صادق کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ / جامعہ المصطفی شعبہ مشہد کے سربراہ حجت الاسلام محمد رضا صالح نے ایک پیغام کے ذریعے برصغیر کے نامور خطیب مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
-
پاکستان میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی رجسٹرڈ کرانے کی کوشش جاری، ڈاکٹر عباسی
حوزہ / جامعہ المصطفی العالمیہ کے چانسلر ڈاکٹر عباسی نے کہا کہ پاکستان میں 450شیعہ حوزہ ہائے علمیہ فعال ہیں، ہم پاکستان میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کو رجسٹرڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
جامعہ المصطفی العالمیہ کے وفد کی لبنان میں تحریک امت سے ملاقات/ تکفیری دہشت گرد امریکی اور صہیونی آلہ کار
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ اور تحریک امت کے وفد نے کہا کہ امریکہ نے پابندیوں اور معاشی محاصروں کا سہارا کیا ہے اور اس محاصرے میں ایران سب سے زیادہ امریکی جنایت کا شکار ہوا ہے۔