حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ ، ظالمانہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے ۔ انھوں نے کہا کہ دنیا کو امریکہ کے ظالمانہ اور غیر قانونی اقدامات کی حوصلہ افزائی نہیں کرنی چاہیے۔ سید عباس موسوی نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین امریکہ کو اپنے عدالتی نظام کے ذریعہ دوسرے ممالک کے امور میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیتےہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ یکطرفہ طور پر اپنے قوانین کو دیگر ممالک پر مسلط کرنے کے سلسلے میں بہت آگے جاچکا ہےلہذا عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اور ظالمانہ اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے اور اس کے ظالمانہ اقدامات کی حوصلہ افزائی، ہمراہی اور حمایت نہیں کرنی چاہیے بلکہ امریکہ کے ظالمانہ اقدامات کو روکنے کے سلسلے میں شجاعت سے کام لینا چاہیے۔

حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ، ظالمانہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے۔
-
ڈیل آف سینچری اس صدی کی سب سے بڑی خیانت، ایران
حوزہ/ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے فلسطینیوں کیلئے امریکی نام نہاد امن منصوبے کے رد عمل میں کہا کہ یہ منصوبہ غداری کی ڈیل ہے اور اس کو شکست کا سامنا…
-
امریکا کا دوغلاپن اور انسانیت دشمنی قابل مذمت ہے/ایران کا محاصر ختم کیا جائے، مفتی منیب الرحمن
حوزہ/ ممتاز عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ایران میں لوگ ایک طرف تو کرونا وائرس کی وبا کا شکار ہیں، دوسری طرف…
-
سعودی عرب کی جانب سے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا دینے سے انکار
حوزہ/ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں صدی ڈیل کے جائزہ سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد…
-
ایران پر امریکی پابندیوں کو فوری ختم ہونا چاہیئے، امیر جماعت اسلامی سندھ
حوزہ/ محمد حسین محنتی نے کہا کہ ایران پر امریکا نے جو پابندیاں لگائی ہوئی ہیں، انہیں فوری ختم ہونا چاہیئے، ایران نے بھی جس جذبے، ولولے اور صبر و تحمل کیساتھ…
-
یوکرائن کے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک شخص کے اہل خانہ سے آیت اللہ اعرافی کا اظہار ہمدردی
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران میں دینی مدارس کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں سید فتح اللہ موسوی کو ان کے بیٹے کی یوکرائن جہاز حادثے میں موت پر تعزیت پیش…
-
ایران اور روس کا مل کر امریکا کا مقابلہ کرنے کا اعلان
حوزہ/ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ اور خطرناک پالیسی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار دو امام جمعہ کی مختلف تصویر
حوزہ/ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے ایرانی شہر اھواز میں ان دنوں دونوں امام جمعہ ایک دوسرے کے ساتھ اروند شہر میں لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔
-
ایران نے کرونا وائرس کی دوائی تیار کرلی ٹیسٹ کامیاب
حوزہ/ایران کے دانشور اور تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر نے ایران میں کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کی دوا بنانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی پابندیاں انسانیت کے خلاف کھلا جرم ہے/اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے،ایران
حوزہ/ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایران پر دواؤں اور خوراک کی پابندی عائد نہ ہونے کے امریکی دعوے کو کذب محض قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر…
-
طلاب اور روحانی حضرات کو لوگوں سے گہرا تعلق استوار کرنا چاہئے،وائس چانسلر حوزہ علمیہ قزوین
حوزہ / حوزہ علمیہ قزوین کے وائس چانسلر نے کہا: آج حوزہ علمیہ لوگوں کے لئے ایک محفوظ ٹھکانہ ہے اور طلاب اور روحانی حضرات کو معاشرے کے مختلف طبقات کے ساتھ…
-
پاکستان میں ٹرین سانحہ،ایران کی جانب سے پاکستانی عوام اور حکومت کو تعزیت
حوزہ/ ایران نے پاکستان میں مسافر ٹرین کو پیش آنے والے سانحے اور اس میں سو سے زیادہ افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران کا پاکستان میں زلزلے کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر پاکستانی قوم اور حکومت سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے.
-
میڈیا اور سائبرسپیس کے بین الاقوامی مبلغین کے اجلاس کے نام سربراہِ جامعۃ المصطفیٰ کا پیغام
حوزہ/حوزہ/ سربراہ جامعۃ المصطفیٰ نے سوشل میڈیا اور میڈیا کے بین الاقوامی مبلغین کے اجلاس کے نام پیغام ارسال کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ