امریکی پابندی
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہے: حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی
حوزہ/ صدر مملکت ایران نے کہا کہ ایرانی قوم ماضی کی طرح دشمن کی نئی سازش کو ناکام بنائے گی، ایران اقتصادی، سماجی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔
-
پیغام محرم؛
ماہ محرم؛ حضرت امام حسین (ع) کی عظیم الشان قربانی کی یاد دلاتا ہے
حوزه/محرم الحرام 1445ھ کا آغاز ہو گیا ہے، یہ ماہ نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السّلام کی اس عظیم الشان قربانی کی یاد دلاتا ہے جو آپ نے حق و صداقت کے لئے پیش کی۔
-
امریکہ نے حزب اللہ اور شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
حوزہ/ امریکی حکومت نے تحریک حزب اللہ لبنان اور شمالی کوریا کے حکام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا
حوزہ/ امریکہ نے 6 افراد، 17 کمپنیوں اور 11 جہازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ جن پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں ایران، سوئٹزرلینڈ، لبنان اور فرانس کے شہری شامل ہیں۔
-
ایران کا امریکہ کو انتباہ؛ پابندیوں کے مکمل خاتمہ کے بغیر کوئی بات چیت نہیں
حوزہ/ امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان کے ایران پر پابندیاں ختم کرنے کے مرحلہ وار منصوبے کے بارے میں دیے جانے والے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کی قطعی پالیسی تمام پابندیوں کو ختم کرنا ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) کا بائیکاٹ امریکہ کا ایک بہیمانہ جرم ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرین میں اسلامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ درحقیقت ٹرمپ اور میکرون شیطان، ادیان آسمانی کے اصل دشمن اور ادیان آسمانی کے پیروکاروں کے مابین جنگ کے خواہاں ہیں۔الہی مذاہب کے ماننے والوں کو چاہیے کہ ان دونوں کو اپنا اصلی دشمن قرار دیں۔
-
امریکہ حشد الشعبی کے سربراہ پر پابندی عائد کر کے اس تنظیم کو ختم کرنا چاہتا ہے، صادقون پارٹی عراق کے رہنما
حوزہ/ فاضل الفتلاوی نے کہا کہ امریکہ حشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض پر بزدلانہ پابندی عائد کر کے حشد الشعبی تک رسائی اور اس کے خلاف جارحیت کرنا چاہتا ہے۔
-
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی نے امریکا کی بوکھلاہٹ او راس کی علم و انسان دشمنی کو عیاں کردیا ہے، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی حیثیت کا حامل یہ انتہائی اہم اور موثر تعلیمی و تحقیقی ادارہ عالم انسانیت کی فکری و علمی فلاح اور ادیانِ عالم کے تقرب کے لیے انتہائی موثر کام کر رہا ہے۔ ایسے اداروں پر پابندی انسانی تہذیب و تمدن کی ترقی کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔
-
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی علم دشمن ہونے کی واضح دلیل، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ سکردو حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی امریکہ کے علم دشمن ہونے کی واضح دلیل ہے۔
-
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے خلاف امریکی پابندی، جموں و کشمیر کے سماجی اور مذہبی انجمنوں کا شدید ردعمل
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کی ہر محاذ پر کامیابی اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کامیابیوں کے باعث امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے، تعلیم پر پابندی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے فالج زدہ اقوام متحدہ کا امریکہ کے اس دہشتگردانہ غیر منصفانہ اور غیر انسانی اقدام پر خاموشی اختیار کرنا حد درجہ تشویشناک ہے۔
-
المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی پر تحریم و پابندی بشریت کے ساتھ بڑی خیایت، مجلس علمائے ہند قم ایران
حوزہ/ عالم انسانیت کی سب سے بڑی خدمت " تعلیم و تعلم " کو فروغ دینا ہے اور بلا تردید اس کے فروغ کو روکنا دنیا کے تمام انسانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت ہے۔
-
المصطفیٰ یونیورسٹی کا شمار دنیا کی بہترین اور بین الاقوامی تعلیمی درس گاہوں میں ہوتا ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ کی جانب سے پابندی ناجائز، غیر اخلاقی، علم و انسانیت دشمنی کی بدترین مثال ہے
-
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعلقات عامہ:
دنیا بھر میں انتہا پسندی پھیلانے والی حکومت کا جامعہ المصطفی پر پابندی عائد کرنا سوالیہ نشان ہے
حوزہ/ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعلقات عامہ نے امریکی حکومت کی جانب سے جامعہ المصطفی العالمیہ کے بائیکاٹ کے اعلان پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسلحوں کی پابندی کا خاتمہ ایران کی عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی ہے،علی ربیعی
حوزہ/ایرانی حکومتی ترجمان نے اسلحہ کی پابندیوں کے خاتمے کو عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری معاہدے کو نہ چھوڑنے کی صحیح پالیسی نے آج اپنے کردار کو ظاہر کیا۔