حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اھواز صوبہ خوزستان کی عوام خاص طور پر رضا کار لوگ حجت الاسلام والمسلمین سید محمد نبی موسوی کو ایک قابل اور بہتر شخصیت کے طور پر جانتے ہیں۔
وہ ایک ایسے شخص ہیں کہ جو انہی لوگوں میں سے ہیں اور محروم اور کمزور لوگوں کی خدمت میں پیش پیش رہتے ہیں۔
حجت الاسلام والمسلمین علی ابراہیمی پور بھی صوبہ خوزستان کے ایک ایسے امام جمعہ ہیں جو ان دنوں آبادان شہر میں لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں علماء ایک دوسرے کے ساتھ اروند شہر میں لوگوں کی مدد کرنے میں ساتھ ساتھ مصروف ہیں۔