حوزہ/ مشہور فارسی انقلابی ترانہ 'سلام فرماندہ' کا پشتو زبان میں شاعر واجداللہ ترجمہ بزبان شیرین ذاکر رفعت علی بمقام زیارت عباس علمدار کوہاٹ زیر انتظام 'البصیرہ اسلامی ثقافتی مرکز خیبرپختونخواہ' پڑھا گیا۔ جس میں سینکڑوں کی تعداد میں نونہالوں نے شرکت کی اور اپنے اقا و مولا امام زمانہ عج سے تجدید عہد و بیعت کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha