رضاکارانہ
-
غزہ کی حمایت میں تہران میں 50 ہزار رضا کار فورس کی فوجی مشق
حوزہ/ ایران کی رضا کار فورس (بسیج) کے 50 ہزار فوجیوں نے ایران کے دار الحکومت تہران میں فوجی مشق کا مظاہرہ کیا اور نئے جنگی ساز و سامان کی نمائش کی۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
امام سجاد (ع) کی نگاہ سے رضا کاروں کی اہمیت
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے نائب سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ رضا کارانہ طور پر لوگوں کی فلاح وبہبود کیلئے کی جانے والی خدمت، عبادت شمار ہوتی ہے، کہا کہ امام سجاد (ع) کی نگاہ میں بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنی زمہ داریوں کو پورا کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں کرتے۔
-
بسیج امام "آئی کے ایم ٹی" کرگل کی جانب سے رضاکاروں کیلئے ایک روزہ کوہ پیمائی کے تربیت کا اہتمام
حوزہ/ بسیج کے جوان خطّے میں جب بھی ناگہانی آفات اور انسانی جانوں کی بازیابی کے نوبت آئے تو اُس وقت ہمیشہ امداد اور باز آبادکاری کیلئے آمادہ رہتا ہے۔
-
حوزہ علمیہ اور طلاب کرام، امام خامنہ ای کی آواز پر لبیک کہتے ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا کہ انقلاب اسلامی کے دانشمند رہبر معظم کی مہربانیاں اور نصیحت نے کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے اور لوگوں تک خدمت رسانی کا سلسلہ جاری رکھنے میں رضا کار لوگوں کی موجودگی کو مزید فروغ دینے کیلئے نئی زندگی بخشی اور ان کے کام کو دگنا کردیا۔