اہواز ایران
-
آیت اللہ موسوی جزائری کی خدمات کو خراج تحسین
حوزہ/ صوبہ خوزستان میں حوزہ علمیہ کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید محمد علی موسوی جزائری کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے رکن:
دنیا کی کسی بھی حکومت نے ایران سے بڑھ کر مذہب اہل بیت (ع) کی خدمت نہیں کی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کا مقدس نظام ایک ایسا نظام ہے جس نے پوری دنیا پر اپنے اثرات مرتب کئے، شیعیت کی تاریخ میں کسی بھی نظام اور حکومت نے مذہب اہل بیت (ع) کی اتنی خدمت نہیں کی جتنا اسلامی جمہوریہ ایران نے کی ہے۔
-
قرآن کی حقانیت اور اہل بیت(ع) کی حقانیت میں کوئی فرق نہیں : حجۃ الاسلام والمسلمین گلزار
حوزہ/ مدرسہ امام خمینی (رہ) اہواز کے سربراہ نے کہا: قرآن کی حقانیت اور اہل بیت(ع) کی حقانیت میں کوئی فرق نہیں ، جس طرح ہمیں قرآن سے متمسک رہناچاہیے اسی طرح اہل بیت (ع) کے نورانی کلام سے بھی متمسک رہنا چاہئے، کیوں کہ اہل بیت (ع) قرآن کے حقیقی مفسر ہیں۔
-
استادِ حوزہ علمیہ قم:
جس کے پاس خدا ہے اس کے پاس سب کچھ ہے، حجۃ الاسلام استاد فقیہی
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ قم نے اہواز کے دینی طلاب کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے بعض انسان خدا کے علاوہ دوسروں سے امید لگائے بیٹھے ہیں، جبکہ اگر کسی کے پاس خدا ہے تو اس کے پاس سب کچھ ہوتا ہے اور خدا ہی دنیا و آخرت کا مالک ہے۔