حوزہ/ اس اجلاس کا مقصد ائمہ جمعہ کے درمیان علاقائی تعاون کو مضبوط بنانا اور دینی، ثقافتی اور معاشرتی مسائل پر غور و خوض کرنا تھا، شرکاء نے وحدت اسلامی کو فروغ دینے، معاشرے میں روحانیت کو تقویت دینے، ثقافتی اور معاشرتی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور عوام کی زندگی کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha