ائمہ جمعہ
-
شبہات کا جواب دینے کے لیے شہید مطہری کی کتابوں سے استفادہ کریں: حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی
حوزہ/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا:امام خمینیؒ اور رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تاکید کی ہے کہ شہید مطہری کی کتابوں ایک بار ضرور پرھیں، اگر کوئی شخص استاد شہید مطہری کی کتابوں سے واقفیت رکھتا ہے اور اس نے مطالعہ کیا ہے تو وہ دور حاضر کے 85 سے 90 فیصد تک شکوک و شبہات کو آسانی سے جواب دے سکتا ہے۔
-
ہندوستانی مدارس کے مدیر اور ائمہ جمعہ و جماعت کی حرم امام رضا (س) میں حاضری
حوزہ/ ہندوستانی مدارس کے مدیر اور ائمہ جمعہ و جماعت نے آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی شعبہ کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین فقیہ اسفندیاری سے ملاقات کی ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
فلسطینی قوم کی حمایت میں صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر یمن کا وار لائق تحسین ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح پورے ملک کے ائمۂ جمعہ سے ملاقات کی۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کی منظوری و طریقہ کار بوگس، آئمہ جمعہ سے احتجاج کی اپیل
حوزہ/ علامہ ڈاکڑ علامہ شبیر حسن میثمی: یہ قانون انتہاء پسند عناصر کے ہاتھ میں ہتھیار دینے کے مترادف ہو گا،ہم ایوان بالا سینٹ کے ارکان کو متوجہ کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اس متنازعہ و بوگس ترامیمی بل کو مسترد کر دیں، آئمہ جمعہ کل اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔
-
ملک بھر میں قائم ہونے والی نماز جمعہ کے اماموں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
نماز جمعہ غیر معمولی فریضہ، ائمہ جمعہ سب سے پدرانہ شفقت کے ساتھ پیش آئیں!
حوزہ/ ائمۂ جمعہ جس طرح سے نماز جمعہ کے خطبوں میں سبھی کو تقوے کی سفارش کرتے ہیں، اسی طرح وہ خود بھی تقوی حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کریں کیونکہ اگر ایسا نہیں ہوا تو اس کا الٹا نتیجہ نکلے گا۔
-
ہندوستان میں توہین آمیز ریمارکس پر پاکستان ملک گیر احتجاج:
آئمہ جمعہ نے خطبات میں اُٹھائی آواز اور توہین کےخلاف کیں قراردادیں منظور و بھر پور کیا احتجاج
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ اوآئی سی اور مسلم ممالک پیغمبر اسلام اور شعار اسلام کی توہین کےخلاف ایسا لائحہ عمل تیار کریں کہ کسی شیطانی قوت کو آئندہ گستاخی کرنے کی جرات نہ ہو۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے آئمہ جمعہ و مدرسین مدارس علمیہ کے لئے صحت اسکیم متعارف
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کے حوالے علامہ شبیر حسن میثمی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے آئمہ جمعہ و مدرسین مدارس علمیہ کے لئے صحت اسکیم کے عنوان سے ایک بیانیہ جاری کیا ہے۔
-
گلگت ریجن کے آئمہ جمعہ کا اجلاس، علماء کرام دین کے پیشوا اور قوم کے رہبر ہیں، سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/ آئمہ جمعہ گلگت ریجن کا اجلاس زیر صدارت قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا، جس میں گلگت بھر سے آئمہ جمعہ امامیہ نے شرکت کی۔
-
امام جمعہ خرم آباد کی حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی سے ملاقات
حوزہ/ حضرت آیت اللہ علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ لوگوں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہوئے ان کے ساتھ زندگی بسر کرنے سے علماء اور لوگوں کے مابین ایک معنوی رابطہ قائم ہو گا ، کہا کہ علماء کا تزکیہ نفس اور سادہ زیستی سے حوزہ ہائے علمیہ کا مستقبل روشن ہو جائے گا۔
-
نائب قومی صدرآل انڈیا ملی کونسل:
ہندوستان کے آئمہ جمعہ اقلیتوں کے حقوق کو اپنے خطبہ کا موضوع بنائیں، مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ مولانا انیس الرحمن قاسمی،نائب قومی صدرآل انڈیا ملی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے اس جمعہ کو اپنی تقریروں اورخطبہ کا موضوع 'اقلیتوں کے حقوق اسلام کی نظر میں اور اقلیتوں کے حقوق عالمی اور ہندوستانی قانون کے تناظر میں بنائیں۔
-
ایران کے شمال مغربی خطے کے ائمہ جمعہ کا اردوغان کے بیان پر رد عمل
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین آل ہاشم، حجت الاسلام والمسلمین قریشی، حجت الاسلام والمسلمین خاتمی اور حجت الاسلام والمسلمین عاملی نے اپنے مشترکہ بیانیہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے متنازعہ بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔