حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی سندھ کے امیر و رکن مرکزی مجلس شوریٰ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایران پر امریکا نے جو پابندیاں لگائی ہوئی ہیں، انہیں فوری ختم ہونا چاہیئے، ایران نے بھی جس جذبے، ولولے اور صبر و تحمل کیساتھ امریکی پابندیوں کو برداشت کیا ہے اور جس طرح سے وہ آگے بڑھ رہا ہے، مجھے امید ہے کہ ہم دنیا کو بتا دینگے کہ دنیا کے خدا یہ لوگ نہیں بلکہ اصل ذات اللہ کی ہے، وہی دنیا کے اندر لوگوں کو انصاف دیگا، ایران سے امریکی ظالمانہ پابندیاں ہٹانے کیلئے پاکستان نے بڑا اچھا کردار ادا کیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کھل کر بیان دیا ہے کہ ایران سے ناحق پابندیاں ختم ہونی چاہیئے، خاص طور پر اسوقت میں کہ جب انسانیت تلملا رہی ہے، ایران میں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے، امریکا میں بھی نقصان ہو رہا ہے، پتہ نہیں امریکی صدر یہ کیوں نہیں سمجھ رہا ہے کہ جس آگ کی بھٹی میں وہ کوشش کر رہے تھے کہ ایران کو جلایا جائے، اس سے زیادہ تیزی کیساتھ تو امریکا خود جل رہا ہے، اس لئے دنیا کو عبرت حاصل کرنی چاہیئے۔

حوزہ/ محمد حسین محنتی نے کہا کہ ایران پر امریکا نے جو پابندیاں لگائی ہوئی ہیں، انہیں فوری ختم ہونا چاہیئے، ایران نے بھی جس جذبے، ولولے اور صبر و تحمل کیساتھ امریکی پابندیوں کو برداشت کیا ہے۔
-
ایران کو اپنے وسائل استعمال کرنے کی اجازت دی جائے، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سیدنیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ اس وقت جب کہ پوری دنیا کرونا جیسی آفت کا مقابلہ کرنے کیلئے اظہار یکجہتی…
-
عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اور ظالمانہ اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے،ایران
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ، ظالمانہ اور غیر قانونی اقدامات کو مسترد کردینا چاہیے۔
-
ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کے کیمپئن پر دستخط کی تعداد 100 ہزار تک پہنچ گئی
حوزہ/ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کیلیے آن لائن مہم پر دستخط کرنے والوں کی تعداد 100 ہزار تک پہنچ گئی۔
-
امریکا کا دوغلاپن اور انسانیت دشمنی قابل مذمت ہے/ایران کا محاصر ختم کیا جائے، مفتی منیب الرحمن
حوزہ/ ممتاز عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ایران میں لوگ ایک طرف تو کرونا وائرس کی وبا کا شکار ہیں، دوسری طرف…
-
کورونا وائرس شکست خوردہ استعمار کا نیا ہتھیار
حوزہ/ کرونا وائرس کے عوامل اور عواقب پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ وبا استعماری منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔
-
صدرمملکت کی زیر صدارت علماء کا مشاورتی اجلاس
حوزه/صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیر صدارت ملک کے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کی بڑی بیٹھک میں فیصلہ ہوگیا کہ نماز جماعت و اعتکاف کی انجام دہی کے لیے…
-
کرونا وائرس ہندوستان
ممبئی کمشنر کی مسلم تنظیموں کے ساتھ میٹنگ، احتیاطی اقدامات پر غور
حوزہ/میٹینگ میں شہر ممبئی کے تمام مسالک کے علماء،سماجی وملی تنظیموں کے سربراہ اور مقتدر شخصیات شامل ہوئیں۔ اس میٹنگ میں ممبئی اور مہاراشٹر میں کرونا وائرس…
-
حرم امام علی رضا ع، حرم فاطمہ معصومہ س اور حضرت شاہ عبد العظیم ع کے روضوں کو زائرین کے لئے عارضی طو ر پر بند کر دیا گیا
حوزہ/حضرت امام علی رضا علیہ السلام ،حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا اور حضرت شاہ عبد العظیم علیہ السلام کے روضوں کے متولیوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے…
-
ایران سے تفتان پہنچنے والے زائرین کے حوالے سے حکومتی اقدامات غیراطمینان بخش ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے آگہی مہم میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناگہانی آفات یا کسی بھی سنگین…
آپ کا تبصرہ