ایران میں کرونا وائرس (19)
-
-
ایرانعالمی میڈیا کا ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
حوزہ/غیرملکی میڈیا کے بعض مصنفین اور رپورٹرز نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے سربراہوں کو ایک خط میں ایران مخالف امریکی پابندیوں سمیت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی نازک صورتحال میں…
-
-
پاکستانایران میں 65 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
حوزہ/ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں میں سے چونسٹھ ہزار، آٹھ سو، تینتالیس افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
-
-
ایرانایران میں 41 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
حوزہ/ایران میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔
-
-
-
کورونا بین الاقوامی انسانی المیہ،
پاکستاناس مشکل وقت میں ایران پرمزید پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ انہوں نے کہاکہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک نے کورونا کے بین الاقوامی المیے کے باعث انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایران پر جاری پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا مگر افسوس امریکی استعمار کی…
-
-
-
-
-
پاکستانپاکستانی عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/ علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا کہ عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے۔ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں متاثرہ شخص اپنا چیک اپ کروائے اور علاج کروائیں کیونکہ…
-
-
-
ایرانصورتحال پریشان کن نہیں، کرونا کے مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، مجتبی ذوالنور
حوزہ/ایرانی پارلیمنٹ میں قم کے نمائندے نے دارالحکومت تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ "کرونا" نامی وائرس کی صورتحال پریشان کن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے عوام میں…
-
ایرانجامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات/کرونا وائرس کا المصطفی کے چینی طلباء سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے آفس میں جامعہ المنتظر پاکستان کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین سید حافظ ریاض نقوی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی آمد اور آیت اللہ علی رضا اعرافی سے ملاقات۔