پابندیاں
-
بحرین میں نماز جمعہ پر پابندی کے خلاف علمائے بحرین کا مذمتی بیان
حوزہ/ بحرین کے بزرگ علمائے کرام نے حکومت کی جانب سے نماز جمعہ پر عائد پابندی کو مسلمانوں کے مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں سلمان رشدی کی کتاب ’’شیطانی آیات‘‘ پر تین دہائیوں کے بعد پابندی ختم
حوزہ/ ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے حالیہ فیصلے میں سلمان رشدی کی متنازع کتاب ’’شیطانی آیات‘‘ کی اشاعت، خرید و فروخت اور درآمد پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے، جس کی بنیاد پر یہ کتاب اب ہندوستان میں دستیاب ہوسکتی ہے۔
-
قراقرم یونیورسٹی میں یومِ حسین (ع) پر پابندی یقیناً شرپسندی پھیلانے کی سازش ہے، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہا کہ قراقرم یونیورسٹی میں یومِ حسین (ع) پر پابندی یقیناً شرپسندی پھیلانے کی سازش ہے۔
-
چیرمین اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ پاکستان:
ہم سر اٹھا کر چلنے والے ہیں؛ آمرانہ رویوں سے دبنے والے نہیں
حوزہ/ سید منیر حسین گیلانی نے کہا کہ شہدائے کربلا کی پیاس کی یاد میں قائم سبیلوں پر ناروا پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔ پولیس کی فرعونیت کی وجہ سے گھر کے اندر ہونے والی مجالس کو بھی روکا جا رہا ہے۔ ایسا ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس:
مجالس، جلوس، سبیلوں، علماء اور ذاکرین پر ہر قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہیں، عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ کراچی پاکستان وحدت ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مجالس، جلوس، سبیلوں، علماء اور ذاکرین پر ہر قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہیں۔ عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
امریکہ کا چین اور روس کی کمپنیوں پر الزام بے بنیاد ہے، سربراہ جعفریہ سپریم کونسل
حوزہ/جموں وکشمیر مظفر آباد پاکستان کی جعفریہ سپریم کونسل کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے امریکہ کی جانب سے چین کی تین اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے پرزے اور آلات فراہم کرنے کے الزام میں پاپندیاں عائد کرنے کے فیصلہ کو سراسر ظلم اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے اسے آزاد و خودمختار ممالک کے درمیان تجارت کو روکنے کا ایک حربہ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ترقی پذیر ممالک میں سائنس و ٹیکنالوجی سمیت ترقی کے ہر عمل کو روکنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں خوراک کے منتظر لوگوں کے سروں پر امدادی پیکٹ میزائل کی طرح گرے، 5 جاں شہید
حوزہ/ امریکی فوج کی طرف سے پیراشوٹ کے ذریعے گرائے گئے کچھ خوراکی پیکٹ میزائل میں تبدیل ہو گئے اور غزہ میں کھانے کے منتظر لوگوں کے ہجوم پر گرے جس سے کم از کم پانچ افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
بحرین میں رمضان المبارک میں دوسرے ممالک سے مبلغین اور قاریوں کے آنے پر پابندی
حوزہ/ بحرین کی حکومت نے ماہ رمضان میں کسی بھی پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے مبلغین اور قاریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیل کا خطرناک منصوبہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کے وزیر برائے قومی سلامتی بن گویر نےرمضان المبارک کے موقع پر مسجد الاقصی کے خلاف ایک نیا متنازعہ منصوبہ پیش کیا۔
-
ہم تمہاری پابندیوں سے نہیں ڈرتے، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے: انصاراللہ یمن
حوزہ/ یمن کی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ہم امریکی پابندیوں کے باوجود اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
دہشت گرد اسرائیل کے خلاف ملائیشیا کا بڑا اقدام
حوزہ/ ملائیشیا نے دہشت گرد اسرائیلی حکومت کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی پرچم لہرانے والے تمام مال بردار جہازوں پر اپنی بندرگاہ پر اترنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
جرمنی میں غزہ کی حمایت میں زبردست مظاپرے
حوزہ/ غزہ کی حمایت میں مظاہروں پر پابندی کے باوجود جرمنی میں صیہونیت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
میدان جنگ میں شکست کے بعد حماس پر امریکی پابندیوں کا حملہ
حوزہ/ امریکی حکومت نے فلسطینی عوام خلاف صیہونی حکومت کے کے وحشیانہ جرائم کی حمایت جاری رکھتے ہوئے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مالی معاونین کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
فرانس میں آزادی اظہار رائے کی آڑ میں حجاب پر حملہ
حوزہ/ فرانس میں ایک عرصے سے مسلمان خواتین کو پردے کے حوالے سے کئی مسائل کا سامنا ہے۔
-
ملائشیا میں مکتب اہل بیتؑ اور اس کے پیروکاروں پر پابندی
حوزہ/ محمد فیصل اور ٹین بینگ ہوئی کے مقالے کے مطابق اپریل 2012ء میں ریاست سیلانگر میں شیعوں کے خلاف خطبہ تقسیم کیا گیا جس کے مطابق شیعہ قرآن کے منکر ہیں اور ان کا قرآن الگ ہے۔ نومبر 2013ء میں کوالالمپور اور پتراجیا میں جمعے کے ایک خطبے بعنوان ”شیعہ وائرس“، میں شیعوں کو لواطت کا عادی قرار دیا گیا اور یہ بتایا گیا کہ ان کی ”زہریلی تعلیمات“ کو روکنا جہاد ہے۔
-
او آئی سی کے نمائندے کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات
حوزہ/ ایک نشست کے دوران، او آئی سی کے خصوصی نمائندے نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بحرین میں تمام پابندیوں کو توڑتے ہوئے عزاداروں نے جلوس اربعین نکالا
حوزہ/ بحرین میں امام حسین علیہ السلام کی مجالس و جلوس پر ہر قسم کی پابندیوں کے باوجود اس ملک کے شیعوں نے اربعین کے دن ایک زبردست جلوس نکالا۔
-
فرانسیسی حکومت نے اسکولوں میں طالبات کے عبایہ پہننے پر بھی پابندی عائد کر دی
حوزہ/ فرانس نے سرکاری اسکولوں میں مسلم طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن میں سویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
حوزہ/ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد ملک میں سویڈش مصنوعات کے امپورٹ پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
محمد بن سلمان نے امریکہ کو تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی: واشنگٹن پوسٹ
حوزہ/ امریکی اخبار ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض اور واشنگٹن کے درمیان تیل کے تنازعات میں اضافے کے بعد بائیڈن انتظامیہ کو دھمکی دی ہے۔
-
حجاب کے مسئلے پر بروقت احتجاج کرنے والی قوم کی بیٹیاں قابلِ ستائش ہیں، امام جمعہ بڈگام کشمیر
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین صفوی نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وادی کشمیر کے اسکولوں میں طالبات کو چادر پہننے سے روکا جارہا ہے جو قابلِ مذمت فعل ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور اس حوالے سے بروقت احتجاج کرنے والی قوم کی بیٹیاں قابلِ ستائش ہیں۔
-
اگر ہماری حکومت بنی توبجرنگ دل جیسی انتہا پسند ہندوتوا تنظیموں پر پابندی لگا دیں گے: کانگریس
حوزہ/ کرناٹک میں کانگریس نے اپنے انتخابی منشور میں وعدہ کیا ہے کہ اگر ہماری حکومت بنی تو انتہا پسند ہندوتوا تنظیموں جیسے بجرنگ دل اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کر دیں گے۔
-
جرمنی میں ’عالمی یوم قدس‘ پر مسلسل تیسرے سال پابندی
حوزہ/ مسلسل تیسرے سال جرمن حکام نے 15 اپریل کو برلن میں منعقد ہونے والے عالمی یوم قدس کے مارچ پر پابندی لگا دی ہے، جرمن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس مارچ میں تقریباً دو ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
حکومت سعودی کی جانب سے میڈیا پر رمضان المبارک کی نمازوں کی نشریات پر پابندی
حوزہ/ معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے ایک سرکلر کے ذریعے میڈیا میں رمضان المبارک کی نمازوں کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
مقتدیٰ الصدر کا شام پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ الصدر پارٹی عراق کے سربراہ سید مقتدیٰ صدر نے شامی عوام پر عائد پابندیوں اور محاصروں کو مکمل طور پر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ انسانی امداد بھیجنے والے ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے: بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ امریکہ ان ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے جو شام کے زلزلہ زدگان کے لیے امداد بھیجنا چاہتے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن؛ سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی طاقت اور ولایت مداری سے خوفزدہ ہے
حوزه/ صوبۂ کرمانشاہ ایران میں، سپاہ کے یونٹ حضرت نبی اکرم (ص) میں نمائندہ ولی فقیہ کے دفتری سربراہ نے کہا کہ جب دشمن اسلامی نظام کی کامیابیوں کے تحفظ اور حفاظت میں ولایت کی پیرو کار سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی ہمہ جہت طاقت کو دیکھتا ہے تو وہ اس طرح کی نفرت انگیز حرکتیں کرتا ہے۔
-
مشرقی آذربائیجان کے سپاہ یونٹ میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن عوام کو ناامید کرنے کیلئے کسی بھی سازش سے گریز نہیں کرتا
حوزه/ مشرقی آذربائیجان ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے عاشورا یونٹ میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ آج دشمن اپنی پوری طاقت سے عوام کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے خلاف اکسانے کیلئے کوشش کر رہا ہے اور دشمن اپنے ناپاک منصوبوں کے حصول کیلئے کسی بھی سازش سے گریز نہیں کرے گا۔
-
طالبان خواتین کی تعلیم سے متعلق اپنے بیان کو واپس لے: سعودی علماء
حوزہ/سعودی سپریم علماء کونسل نے طالبان کی جانب سے افغان طالبات کی تعلیم پر پابندی سے متعلق فیصلے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بیان واپس لینے پر زور دیا ہے۔
-
طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کے یونیورسٹیوں میں داخلے پر پابندی
حوزہ/ طالبان حکومت نے منگل کو اعلان کیا کہ ملک بھر کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں اور کالج میں لڑکیوں اور خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔